اہم خبریں

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی سول سیکرٹریٹ آمد، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

لاہور ( اے بی این نیوز    )نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی سول سیکرٹریٹ آمد،محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی انتظامات کی مانیٹرنگ کیلئے قائم محکمہ داخلہ کے مرکزی کنٹرول روم کا دورہ کیا، محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کےلئے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ نے سیکیورٹی انتظامات کے بارے میں بریفنگ دی، محسن نقوی نے ہدایت دی کہ قیام امن کو یقینی بنانے کیلئے تمام تر توانائیاں اور صلاحیتیں بروئے کار لائی جائیں۔

متعلقہ خبریں