پسرور (اے بی این نیوز ) مسلم لیگ ن کا ورکرزکنونشن میدان جنگ بن گیا ، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری دفاع علی زاہد کی قیادت میں ورکرزکنونشن کےبعد کھانے کے دوران ن لیگی کرکن گتھم گتھا ہوگئے،لاتوں اور گھونسوں کا خوب استعمال،، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل،، اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔















