اہم خبریں

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ نے مودی کے جعلی پلوامہ ڈرامے کا راز بے نقاب کر دیا

دہلی( اے بی این نیوز    )گھرکا بھیدی لنکا ڈھائے،جعلی پلوامہ ڈرامہ ایک بارپھربے نقاب ہوگیا۔ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بینرجی نے مودی کے جعلی پلوامہ ڈرامے کا راز بے نقاب کر دیا،، ممتا بینرجی کہتی ہیں کہ مودی نےانتخابات جیتنے کے لیے پلوامہ ڈرامہ رچایا۔ پلوامہ ڈرامہ جعلی اور اسکرپٹڈ تھا۔ پلاننگ سے چالیس جوانوں کا خون بہا کرالیکشن چوری کیا گیا۔ مودی ایک بار پھرپلوامہ ڈرامہ رچا کرانتخابات پر اثر انداز ہوسکتا ہے۔ ممتا بینرجی کےانکشافات نے بھا رتی میڈیا کو آگ لگا دی۔ مودی نواز میڈیا نے ممتا بینرجی کو غدار قراردے دیا۔

متعلقہ خبریں