مری (اے بی این نیوز )ملکہ کوھسار مری، گلیات کے مختلف مقامات پر لینڈ سلائڈنگ ،دریا گلی، بروری ، شوہالا روڈ ، گھوڑا گلی کے مقام پر لینڈسلائڈنگ کی وجہ سے ٹریفک متاثر ہو رہی ہے،
مون سون بارشوں کے پیش نظر لینڈ سالائنگ کے واقعات رونما ہوئے گھوڑا گلی کے مقام پر تین کمروں پرمشتمل گھر تباہ ہو گیا،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم گھر میں موجود قیمتی سامان تباہ ہو گیا















