اہم خبریں

نگراں وزیر اعظم کیلئے ابھی تک کوئی بات نہیں ہوئی ، اپوزیشن لیڈرراجہ ریاض

لاہور ( اے بی این نیوز   )نگراں وزیر اعظم کیلئے ابھی تک کوئی بات نہیں ہوئی ، اپوزیشن لیڈرراجہ ریاض کی تصدیق،نگراں سیٹ اپ پر ابھی تک کوئی رابطہ نہیں ہوا، یکم اگست سے ہی نگراں سیٹ اپ پر کوئی بات ہوگی ،نگراں وزیراعظم کیلئے اپوزیشن میں شامل رہنماؤں سے رابطے کروں گا، نگراں وزیر اعظم کیلئے 3 نام دوں گا،اسحاق ڈار ن لیگ کی جانب سے وزیر ہیں انہیں کیسے نیوٹرل کہا جاسکتا ہے ۔

متعلقہ خبریں