کر اچی ( اے بی این نیوز ) کہیں تیز تو کہیں ہلکی با رش، نشیبی علا قے زیر آ ب آگئےسڑ کیں تالا ب کا منظر پیش کر رہی ہیں، نظام زندگی درہم بر ہم کئی علا قو ں میں بجلی کا نظا م متا ثر ہو گیا ، کر اچی میں با رش سے کئی علاقے پا نی میں ڈوب گئے ، بجلی کی فرا ہمی منقطع، شہر یو ں کو شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ، شہر قائد میں سب سے زیادہ بارش سُرجانی ٹاؤن میں 100 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی،سعدی ٹاؤن میں 58، گلشنِ معمار میں 54، یونیورسٹی روڈ پر 52 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔















