اہم خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ درخواستوں پر الیکشن کمیشن و دیگر کو بھی نوٹس جاری

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )اسلام آباد توشہ خانہ ، سائفر انکوائری اور مقدمات کی تفصیلات فراہمی کے پانچ کیسز ،،چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستوں پر اسلا م آ با د ہا ئی کو رٹ نے نوٹس جاری کر دئیے ،چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ درخواستوں پر الیکشن کمیشن و دیگر کو بھی نوٹس جاری ،چیئرمین پی ٹی آئی کے خلا ف 6 مختلف مقدمات میں عبوری ضمانت میں کل تک توسیع ،کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے کی ،چیئرمین پی ٹی آئی کی عدالت سے حاضری استثنی کی استدعا منظور ،جوڈیشل کمپلکس اور ہائیکورٹ میں ہنگامہ آرائی کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی ،، مزید سما عت 22 اگست کو ہو گی ۔

متعلقہ خبریں