اہم خبریں

خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کے ارکان کو کوڑا کرکٹ قرار دے دیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )آج اس کے لوگ یہاں بات کر رہے ہیں جو آرمی چیف کو باپ کہتا تھا، وزیر دفاع خواجہ آصف نےپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا،یہ سب اس شخص کا کوڑا کرکٹ ہے جو عدالتوں سے بھاگ رہا ہے،اپنے ورکر سامنے لاکر چوہوں کی طرح چھپ رہا ہے ،جس شخص کا دفاع خواتین کریں گی اس کی بہادری کیا ہوگی،پہلے اپنا دامن دیکھیں پھر ہمیں پاک دامنی کا طعنہ دیں،وزیردفاع کی تقریر کے دوران پی ٹی آئی سینیٹرز کا سینیٹ میں شور شرابہ ،احتجاج،خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کے ارکان کو کوڑا کرکٹ قرار دے دیا۔

متعلقہ خبریں