اہم خبریں

پیپلز پا رٹی سیا ست نہیں ، عوام کی خدمت کر رہی ہے ،شر جیل میمن

کراچی ( اے بی این نیوز   )پا کستان میں لوگ سیا ست ،سیا ست کھیل رہے ہیں، پیپلز پا رٹی ، سیا ست نہیں ، عوام کی خدمت کر رہی ہے ،شر جیل میمننے پر یس کا نفر نسسے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ 50 لا کھ نو کریوں کا وعدہ کہا ں گیا ، لو گو ں کو روز گا ر دینے کی بجا ئے ان سے روزگا ر چھینا گیا ، گھراور نوکری کا وعدہ پیپلز پارٹی نے پورا کیا، پا کستان کو سیا سی افرا تفری کی نہیں مر ہم کی ضر ور ت ہے ، ہما ری جما عت عوام کے مسا ئل سمجھتی ہے ، ملک میں نفرت کی سیاست نہیں ملکر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

متعلقہ خبریں