اہم خبریں

گورنر پنجاب نے وائس چانسلر کو فوری اپنا عہدہ چھوڑنے کی ہدایت کر دی

بہاولپور ( اے بی این نیوز   )اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورڈرگ کیس کا معاملہ، گورنر پنجاب نے وائس چانسلر کو فوری اپنا عہدہ چھوڑنے کی ہدایت کر دی ، وائس چانسلر اطہر محبوب کی سروس مدت آج ختم ہوگئی، وائس چانسلر اطہرمحبوب کوتوسیع نہ مل سکی،اس سے پہلے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ڈرگ سکینڈل پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے پیش نہ ہونے پر وی سی کے وارنٹ جاری کرنے کی ہدایت بھی کی تھی۔

متعلقہ خبریں