شیخوپورہ ( اے بی این نیوز ) فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر جاں بحق اور 1 شدید زخمی ہو گیا ، پولیس کے مطابق فائرنگ معاملے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی،اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو کنٹرول نے فوراً ایمرجنسی گاڑیاں روانہ کیں،ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں نے دو شدید زخمیوں کو فرسٹ ایڈ فراہم کرنے کے بعد ہسپتال شفٹ کر دیا ۔















