اہم خبریں

چکری کے قریب چورہ گاؤں دریا میں ڈوبنے والے ایک بچے کی لاش نکال لی گئی

راولپنڈی(اے بی این نیوز    )چکری کے قریب چورہ گاؤں دریا میں ڈوبنے والے ایک بچے کی لاش نکال لی گئی 16 سالہ لقمان اور 14 سالہ زین پیر کی دوپہر نہاتے ہوئے دریائے سواں میں ڈوب گئے تھے دوسرے دن آپریشن کا آغاز کیا گیا تو 16 سالہ لقمان کی لاش کو تلاش کر لیا گیا ،ترجمان ریسکیو کے مطابق بچے کی لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی دوسرے بچے کی تلاش جاری ہے ۔

متعلقہ خبریں