اہم خبریں

ٹی ٹی پی کے خوارجیوں نے سات مہینوں میں دو مساجد کو نشانہ بنا کر شہید کر دیا گیا، لرزہ خیز انکشافات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ٹی ٹی پی کے خوارجیوں نے سات مہینوں میں دو مساجد کو نشانہ بنا کر شہید کر دیا گیا، آج بروز ۲۵ جولائی ، دھشتگرد تنظیم ٹی ٹی پی کے خوارجیوں کی لنڈی کوتل خیبر کے علاقے میں روح فرسا کاروائی،ٹی ٹی پی کے دھشتگردوں نے زیرِ تعمیر علی مسجد کو شہید کر کے اپنے مکروہ چہروں کو مزید بے نقاب کر دیاٹی ٹی پی کے دھشتگرد کی مسجد میں گھسنے کی کوشش – بہادر پولیس ایس ایچ او عدنان آفریدی نے ناکام بنا دی ٹی ٹی پی دھشتگردوں نے سات مہینے کے اندر یہ دوسری مسجد شہید کر دی ہے – اس سے پہلے پولیس لائنز پشاور کی مسجد کو دورانِ نماز نشانہ بنایا گیا ٹی ٹی پی کے دھشتگرد اس سے پہلے قرآن مجید کی حرمت بھی پامال کر چکے ہیںٹی ٹی پی کے یہ دہشت گرد ، اسلام اور شریعت کے نام پر وطنِ عزیز ، قوم اور مذہب کے اصل دشمن ہیں۔

متعلقہ خبریں