اہم خبریں

توشہ خانہ کیس میں صرف ایک گرفتاری کافی نہیں، سراج الحق

لاہور(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کو ناکافی قراردیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ باقی سب کا بھی احتساب ہونا چاہیے، صرف ایک کی گرفتاری کو قوم کافی نہیں سمجھتی۔ہفتہ کو ردعمل دیتے ہوئے سراج الحق نے کہاکہ تمام چہروں کو بےنقاب کرنا […]

شاہد خاقان عباسی نے نئی ذمہ داری ملنے پر نبھانے کا عندیہ دیدیا

تلہ گنگ(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ان کے پاس پارٹی میں نہ کوئی عہدہ ہے نہ وزیر ہوں، جو ذمہ داری ملے گی ادا کروں گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ نگراں وزیراعظم کےلیے ہماری جماعت جو فیصلہ کرے گی قبول ہوگا۔ان کاکہناتھا […]

چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل منتقل کردیا گیا ،ذرائع کا دعویٰ

اٹک (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو اٹک جیل منتقل کردیا گیا،پولیس ذرائع نے بتایا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو 6 بج کر 50 منٹ پر اٹک جیل منتقل کیا گیا، جہاں جیل مینویل کے مطابق ان کا میڈیکل کیا گیا۔واضح رہے کہ اسلام آباد کی سیشن عدالت نے توشہ خانہ کیس […]

کراچی،لاہور میں احتجاج کرنے والے 30 پی ٹی آئی کارکن گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین کی گرفتاری کے خلاف ان کی رہائش گاہ زمان پارک لاہور میں احتجاج کرنے والے 25 کارکنوں کو دھر لیاگیا،ہفتہ کو پی ٹی آئی کارکنوں نے زمان پارک میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کیا جس پر پولیس نے 25 کارکنوں کو گرفتار کر […]

پاکستان کی کل آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ ہے، سرکاری اعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ادارہ شماریات پاکستان نے سرکاری طور پر ڈیٹا کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 2023 کی مردم شماری کے مطابق پاکستان کی آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ ہے۔ہفتہ کوادارہ شماریات نے ڈیٹاجاری کرتے ہوئے بتایا کہ پنجاب کی آبادی 12 کروڑ 76 لاکھ افراد پر مشتمل ہے، سندھ کی آبادی 5 کروڑ […]

مردم شماری سے نشستوں کی تقسیم پرکوئی فرق نہیں پڑے گا،اعظم تارڑ کی وضاحت

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے واضح کیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 51 کے تحت عام انتخابات شائع کی گئی مردم شماری کے مطابق ہوں گے، اب یہ الیکشن کمیشن پر ہے کہ وہ حلقہ بندیوں کا عمل کتنی جلدی کرتا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر قانون نے کہا […]

پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرکے اسلام آباد پہنچادیا،کچھ دیر میں اڈیالہ جیل منتقل کیاجائیگا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو گرفتار کرنے کے بعد اسلام آباد پہنچا دیاجنہیں کچھ دیر میں اڈیالہ جیل راولپنڈی منتقل کیاجائے گا،ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد منتقلی کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائینسز (پمز) اسپتال لے جایا گیا، جہاں […]

عمران خان نے عبرت پکڑی ہوتی تو آج یہ نہ ہوتا، طاہر اشرفی

لاہور(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان علماء کونسل علامہ حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سزا سے سب سیاستدانوں کو عبرت حاصل کرنی چاہیے۔ میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے علامہ حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ اب کسی کو کسی بھی ملک سے تحفہ ملے، توشہ خانہ میں جمع کرائے […]

تحریک انصاف کی باگ ڈور شاہ محمود کے ہاتھوں میں آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کی باگ ڈور شاہ محمود قریشی کے ہاتھوں میں آگئی ہے ۔پارٹی ذرائع نے بتایاکہ شاہ محمود قریشی پارٹی امور کی سربراہی کریں گے، اسد قیصر، شہریار آفریدی، فردوس شمیم نقوی، علی محمد خان ان کے ساتھ […]

عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف کی کرپشن پر مہر ثبت کردی، حمزہ شہباز

لاہور(نیوزڈیسک)ن لیگ کے نائب صدر حمزہ شہباز نے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پرردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی بےایمانی، جھوٹ اور کرپشن پر مہر ثبت کردی۔ہفتہ کو جاری ایک بیان میں ن لیگ کے نائب صدر حمزہ شہباز نے کہا کہ اپنے […]