اہم خبریں

ملازمہ پر تشدد نہیں کیا ،وائرل ویڈیو جھوٹ ہے ،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان نے ملازمہ پر تشدد کو مستر کردیا ، وائرل ویڈیو کو جھوٹ قرار دیدیا۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ اس ویڈیو کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ،اگر میں نے کسی پر تشدد کیا ہے تو سامنے لایا جائے،میں نے کسی سے بدتمیزی نہیں […]

نئی حلقہ بندیوں کیلئے 4 ماہ لگیں گے،کسی آئینی ترمیم کی ضرورت نہیں، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء قمر زمان کائرہ نے کہا کہ نئی حلقہ بندیوں کیلئے الیکشن کمیشن کو4 ماہ لگیں گے،انتخابات میں تاخیر سے بھی کچھ حاصل نہ ہو گا۔ پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء قمر زمان کائرہ نے اپنے بیان میں کہا کہ نئی مردم شماری سے اسمبلی کی نشستوں میں […]

چین ،خیبرپختونخوا ،اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلہ

باجوڑ (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے زلزلہ ،ریکٹر سکیل پر شدت 5 اعشاریہ 4 ریکارڈ کی گئی ،زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش تھا جبکہ گہرائی 186 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی راولپنڈی اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،جس کی شدشت 5 اعشاریہ 8 […]

شاہ چارلس کا ملکہ الزبتھ دوم کی پہلی برسی نہ منانے کا اعلان

لندن(نیوزڈیسک)برطانوی شاہ چارلس نے ملکہ الزبتھ دوم کی پہلی برسی نہ منانے کااعلان کردیاہے ، کوئی سرکاری اور نجی سطح پر تقریب بھی نہیں ہوگی۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ملکہ الزبتھ دوم کی برسی پر شاہی خاندان اکٹھا نہیں گا ملکہ الزبتھ کی ذاتی رہائشگاہ پر بھی کوئی تقریب نہیں ہوگی۔ ملکہ الزبتھ دوم ہر […]

فردوس عاشق اعوان کی گھریلوملازمہ سے جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)استحکام پاکستان پارٹی(آئی پی پی)کی ترجمان فردوس عاشق اعوان کی گھریلوملازمہ کے ساتھ لڑائی جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی،تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک استحکام(پی ٹی اے)کی ترجمان فردوس عاشق اعوان کی گھریلوملازمہ کے ساتھ لڑائی جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی،ویڈیو میں فردوس عاشق اعوان کو گھریلوملازمہ سے لڑتے […]

امریکا،ریٹائرمنٹ کے تین دن بعد ٹرک ڈرائیور کروڑ پتی بن گیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا میں ٹرک ڈرئیور کا ریٹائرمنٹ کے تین دن بعد لاٹری کے جیک پاٹ سے 10 لاکھ ڈالر کا انعام نکل آیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاست میساچوسیٹس کے علاقے ویسٹ بوئلسٹن سے تعلق رکھنے والےپال بیشا نے ریٹائرمنٹ کے بعداپنے گاؤں میں جا کر ایک لاٹری کا ٹکٹ خریدا جس سے ان کی قسمت […]

سوات، مراد سعید کے والد کوپولیس نے گرفتار کر لیا

سوات(نیوزڈیسک)سوات سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کے والد کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔پولیس نے بتایاکہ مراد سعید کے والد کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا۔واضح رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد پولیس کی جانب سے کریک ڈاؤن کے دوران مختلف علاقوں سے […]

پاکستان تحریک انصاف پر پابندی نہیں لگے گی،راناثناء اللہ

فیصل آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پر پابندی نہیں لگنے جا رہی، جو جتھا پاکستان پر حملہ آور ہو اس پر پابندی لگنی چاہیے۔ہفتہ کو ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء نے کہا کہ پی ٹی آئی جج کے خلاف پروپیگنڈا کرنے کے […]

اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 5.8ریکارڈ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 196 کلومیٹر جبکہ مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی شب اسلام آباد،پنجاب،خیبرپختونخوا اورآزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس […]

خواجہ آصف نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اللہ سے معافی مانگنے کی تلقین کردی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری پر خواجہ آصف نےکہا ہےکہ نواز شریف کو اڈیالہ بھیجنے والے، گانے اور ناچنے والے، آج کدھر ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کدھر ہے؟ہفتہ کو خواجہ آصف نے ٹوئٹر پرسابق رہنما پی ٹی آئی عمران اسماعیل کی ویڈیو شیئر […]