اہم خبریں

پشاور ،تحصیل متھرا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری

پشاور (نیوز ڈیسک) پشاور کی تحصیل متھرا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ جاری, ، پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہےگی, 155 پولنگ اسٹیشنوں میں 84 حساس ترین قرار , جے یو آئی کےعلاقائی چیئرمین کے انتقال کے بعد تحصیل متھرا میں بلدیاتی انتخابات ہورہے ہیں،بلدیاتی انتخابات میں 6 […]

چیئرمین پی ٹی آئی چور ثابت ہوئے،گرفتاری سیاسی نہیں ، مر یم اورنگزیب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اطلاعا ت مر یم اورنگزیب نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا سیا ست سے کو ئی تعلق نہیں ، نہ ہی گرفتا ری سیا سی انتقا م کا نتیجہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج وزیر اطلاعا ت مر یم اورنگزیب نے بی بی سی کو انٹر ویو دیتے […]

مسلم لیگ ن کا آج بڑا پاور شو،شہباز شریف موٹروے کا افتتاح کریں گے

لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کا بڑا پاور شو ، وزیر اعظم شہباز شریف آج موٹروے کا افتتاح کریں گے ۔وزیر اعظم شہباز شریف آج قصور کھُڈیاں خاص میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ بڑے پاور شو کے لیے پنڈال سجا دیا گیا،پنڈال میں 30 ہزار سے زائد کرسیاں لگا دی گئیں۔ وزیر […]

ڈیجیٹل مردم شماری دھوکا ، کراچی کے لاکھوں لوگوں کو شمار ہی نہیں کیا گیا، حافظ نعیم

کراچی (نیوز ڈیسک) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل مردم شماری دھوکا ہے، کراچی کے لاکھوں شہری ،ڈیجیٹل مردم شمار ہی نہیں۔آج حافظ نعیم الرحمان نے پریس پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایک بار پھر کراچی پر شب خون مارا جا رہا ہے، صرف دکھاوے کیلئے ڈیجیٹل مردم […]

ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری کس نے دلوائی ،اسحاق ڈار کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری پچھلی حکومت نے دی تھی ۔آج وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں حقائق پرمبنی بات کر رہا ہوں ، آبادی کا گروتھ ریٹ 2 اعشاریہ 55 فیصد ہے ،ڈیجیٹل […]

باکسر عامر خان نے قیمتی گاڑی دے کر بیوی کو راضی کرلیا

لندن(نیوز ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے قیمتی گاڑی دے کر بیوی کو راضی کرلیا۔تفصیلات کے مطابق باکسر عامر خان نے اپنے بیوی کو دی گئی قیمتی گاڑی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دی، عامر خان نے اہلیہ فریال مخدوم کو جی ویگن اسٹائل کی قیمتی گاڑی […]

ماہرین نے گردوں میں پتھری کی اصل وجہ کا پتا لگالیا

بیجنگ(نیوز ڈیسک) چین کے ڈاکٹروں نے گردوں میں پتھری کی اصل وجوہات کا پتا لگا لیا،چینی کی مقدار میں اضافہ اور پروسیسڈغذاؤں کا زیادہ استعمال گردوں میں پتھری کی بڑی وجہ ہیں،سوڈا مشروبات ،کیک بسکٹ کا حد سے زیادہ استعمال گردوں میں پتھری کرسکتے ہیں ۔ چینی ماہرین کا کہنا ہے کہ حد زیادہ چینی […]

آزاد کشمیر میں سرکاری آٹے کی سمگلنگ، پولیس کی فوری کارروائی ،ملزم گرفتار

مظفرآباد (نیوز ڈیسک) آزاد کشمیر میں سرکاری آٹے کی سمگلنگ ،پولیس کی کارروائی ،بھاری مقدار میں آٹا برآمد کرلیا ۔ واضح رہے کہ آزادکشمیر میں آٹے کی غیرقانونی منتقلی پر مکمل پابندی ہے۔تفصیلات کے مطابق سرکاری آٹے کی پنجاب کے علاقوں میں سمگلنگ کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا پولیس اور انتظامیہ نے […]

صفائی کرنیوالے کو لیونل میسی سے آٹوگراف مانگنا مہنگا پڑگیا

میامی (نیوز ڈیسک) صفائی کرنے والے کو دنیا کے سب سے مشہور فٹبالر لیونل میسی سے آٹوگراف مانگنا مہنگا پڑگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ارجنٹائن کے مشہور فٹبالر لیونل میسی سے اپنی شرٹ پر دستخط مانگنے پر صفائی کمپنی کے مالک نے مداح کو نوکری سے نکال دیا ۔ واضح رہے کہ کولمبیا کے کرسچن سلامانکا […]