اہم خبریں

راولپنڈی،سات روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

کن شہروں میں یکم تا 10 محرم دفعہ 144 نافذ؟ نوٹیفکیشن جاری

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   ) سات روز کیلئے دفعہ 144 نافذ ،نوٹیفکیشن جاری ،ضلع بھر میں جلسے، جلوس، ریلیوں اور اجتماعات پر مکمل پابندی عائد ،ضلع بھر میں اسلحہ کے استعمال پر بھی پابندی عائد رہے گی۔دفعہ 144 کا اطلاق، حساس اداروں، پولیس افسران، خواتین اور بچوں پر نہیں ہو گا۔ خلاف ورزی پر قانونی […]

نئی ڈیجیٹل مردم شماری کافیصلہ سابق حکومت نے کیا تھا، اسحاق ڈار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نئی ڈیجیٹل مردم شماری کافیصلہ سابق حکومت نے کیا تھا،سینیٹ اجلاس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کااظہار خیال کہا میں حقائق پر مبنی بات کررہاہوں،یہ پہلی ڈیجیٹل مردم شماری ہے،جس پر 34ارب روپے خرچ کئے ہیں،نتائج تمام ارکان کی منظوری سے جاری ہوئے،سینیٹ اجلاس میں اتحادی اپنی ہی حکومت پر […]

پی کے ایل آئی میں 80 فیصد مریضوں کا علاج بالکل مفت ہے،وزیراعظم

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ(پی کے ایل آئی ) میں گردے اور جگر کے ایک ہزار سے زائدپیوند کاری آپریشن ہو چکے ہیں،ہفتہ کو پنجاب کڈنی اینڈلیور انسٹیٹیوٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پی کے ائی ایل ائی میں 80 فیصد […]

پاکستان میں روزانہ ساڑھے 15 ہزار بچوں کی پیدائش

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ادارہ شماریات نے ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری کے ساتھ پاکستان کی آبادی سے متعلق اعداد و شمار بھی جاری کردئیے اگراعدادوشمار کا تجزیہ کیا جائے تو 2017 میں ملک کی آبادی 20 کروڑ 76 لاکھ 80 ہزار تھی جو 2023 میں 24 کروڑ 14 لاکھ 90 ہزار تک جا پہنچی۔ان چھ […]

آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں ایف آئی اے کو مزید اختیارات د یئے گئے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں ایف آئی اے کو مزید اختیارات دیے ہیں ، وزیرقانون اعظم نذیر تا رڑ کا سینیٹ میں اظہا ر خیال کہا انٹیلی جنس اداروں کی گرفتاری کے اختیار پر اعتراض سامنے آیا تھا ،مشاورت کے بعد گرفتاری کے اختیار کی شق واپس لے لی ۔

چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالتی حکم پر گرفتار کیا گیا،مر یم اورنگزیب

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالتی حکم پر گرفتار کیا گیا،ملکی سیا ست سے کو ئی تعلق نہیں ، نہ ہی گرفتا ری سیا سی انتقا م کا نتیجہ ہے، وزیر اطلاعا ت مر یم اورنگزیب کا بر طا نوی نشریا تی ادارے کو انٹر ویو، کہا سیا سی انتقام […]

نواب شاہ،مسافر ٹر ین کو حادثہ،22مسافر جاں بحق

نواب شاہ (اے بی این نیوز    ) مسافر ٹر ین افسوس نا ک حا دثے کا شکا ر،،ہزارہ ایکسپریس کی بوگیاں اتر نے سے،22مسافر جاں بحق، 40 زخمی، بیشتر کی حا لت تشویشنا ک، زخمیو ں میں خواتین، مرد اور بچے شامل ،قریبی ہسپتا لو ں میں ایمر جنسی نا فذ، ریلوے کا عملہ، رینجرزاور مقامی […]

ٹرین حادثے میں تخریب کاری ہوسکتی ہے،وزیرریلوے نے شبہ ظاہرکردیا

لاہور(نیوزدیسک)وفاقی وزیر برائے ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ہزارہ ایکسپریس حادثے میں تخریب کاری کا شبہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں کہہ ہی رہا تھا چند دن رہ گئے کوئی حادثہ نہ ہوجائے اور ایسا ہی ہوا،اتور کو لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بدقسمتی سے 15 اموات کی خبر […]

الیکشن میں تاخیر وفاق کے لیے خطرناک ثابت ہوگی،رضا ربانی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ الیکشن میں تاخیر وفاق کیلئے خطرناک ثابت ہوگی۔اتوارکوچیئرمین سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے رضا ربانی نے کہا کہ مشترکہ مفادات کونسل کی جانب سے نئی مردم شماری کے تحت انتخابات کے بعد کوئی کہہ رہا ہے الیکشن 6 ماہ مؤخر ہوں گے […]