اسلام آباد (اے بی این نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالتی حکم پر گرفتار کیا گیا،ملکی سیا ست سے کو ئی تعلق نہیں ، نہ ہی گرفتا ری سیا سی انتقا م کا نتیجہ ہے، وزیر اطلاعا ت مر یم اورنگزیب کا بر طا نوی نشریا تی ادارے کو انٹر ویو، کہا سیا سی انتقام لینا ہو تا تو پہلے رو ز ہی انہیں حرا ست میں لے لیتے،، ، توشہ خانہ کیس عدالتوں میں چلتا رہا، قانون کے تمام مراحل مکمل کئے گئے ، ملزم کو صفائی کا بھرپور موقع دیا گیا،،یہ عدا لت میں پیش نہیں ہو ئے ، جر م ثا بت ہو نے پر انہیں سزا سنا ئی گئی ، ،، چیئر مین پی ٹی آ ئی نو مئی حملو ں کے ماسٹر ما ئنڈ تھے،نو مئی کے واقعات میں ملو ث افراد کے خلا ف قا نو ن کے مطابق کا روائی ہو رہی ہے، نوازشریف نے نیب کی 150 پیشیاں بھگتیں ، اپنے اوپر لگے تمام الزامات کا جواب دیا۔ نوازشریف اور چیئرمین پی ٹی آئی کا موازنہ نہیں کیا جا سکتا















