اہم خبریں

سونے کی قیمتیں اچانک گر گئیں، جانیے آج کی تازہ اپڈیٹ

سونے کی قیمتیں اچانک گر گئیں، جانیے آج کی تازہ اپڈیٹ

کراچی (اے بی این نیوز) ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی قیمت 2400 روپے کی کمی کے بعد 437,436 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت بھی 2058 روپے کمی سے 375030 روپے ہوگئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 24 ڈالر کمی سے 4150 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیں‌:کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خبر، بابر اعظم کا اہم فیصلہ سامنے آگیا

متعلقہ خبریں