اہم خبریں

سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج جسٹس فضل کریم انتقال کر گئے

لاہور(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج جسٹس فضل کریم انتقال کرگئے۔مرحوم کی نمازجنازہ آج ٹیک سوسائٹی لاہور میں اداکی جائے گی۔ واضح رہے کہ سابق جج فضل کریم لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم کے والد ہیں۔

متعلقہ خبریں