بلوم برگ نے پاکستان کے عام انتخابات میں تاخیر کاخدشہ ظاہرکردیا

نیویارک ( اے بی این نیوز )امریکی جریدے بلوم برگ نے بھی پاکستان کے عام انتخابات میں تاخیر کاخدشہ ظاہرکردیا،رپورٹ کے مطابق پاکستان کے عام انتخابات اگلے سال تک موخر ہوسکتے ہیں، حکومت انتخابات نئی مردم شماری کے نتائج کی بنیاد پر کروانا چاہتی ہے، نئی مردم شماری کے مطابق گزشتہ 6 سالوں میں پاکستان کی آبادی […]
معروف اداکارہ میرا کا جنات اور پریاں دیکھنے کا دعویٰ

لاہور(نیوزڈیسک)اداکارہ میرا نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں جنّات اور پریاں نظر آتی تھیں۔نجی ٹی وی پروگرام میں اظہارخیال کرتے ہوئے اداکارامیرا نے کہاکہ میرے دادا حکیم اور مذہبی آدمی تھے، ان کے پاس موکلوں کو قابو کرنے کی طاقت تھی اور ان کی دعائیں ہمیشہ پوری ہو تی تھیں اس لیے لوگ ان کے پاس […]
ہزارہ ایکسپریس حادثہ،ریلوے اسٹیشن راولپنڈی میں خصوصی ڈیسک قائم

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )کراچی سے راولپنڈی آنے والے ہزارہ ایکسپریس کو پیش آنے والے حادثے کا معاملہ،ریلوے اسٹیشن راولپنڈی میں حادثے کی معلومات کے حوالے سے خصوصی ڈیسک قائم کر دیا گیا ،ریلوے راولپنڈی کی جانب سے ڈیسک کے کیے ایمرجنسی نمبرز بھی جاری کر دیئے گئے،یلوے حکام کے مطابق ہزارہ ایکسپریس میں 990 […]
مرادعلی شاہ نے سٹی ٹول پلازہ پر سندھ اسمارٹ سرویلنس سسٹم کا افتتاح کر دیا

کراچی(نیوزڈیسک)وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سٹی ٹول پلازہ پر سندھ اسمارٹ سرویلنس سسٹم کا افتتاح کر دیا۔اتوار کو وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اس موقع پر منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ نیا اور جدید سسٹم 40 ٹول پلازوں پر لگایا گیا ہے،اُنہوں نے کہا کہ رواں ماہ کے […]
کراچی خطرناک شہروں میں 128 ویں نمبر تک پہنچ گیا

کراچی ( اے بی این نیوز )کراچی خطرناک شہروں میں چھٹے نمبر سے 128 ویں نمبر تک پہنچ چکا ،کراچی میں پیپلز پارٹی نے کام کیا اس لئے پی پی کا مئیر آیا ،کراچی کی سیٹوں کے ذریعے ہی بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنائیں گے،وزیراعلی سندھ کہتےہیں اسمبلی تحلیل ہونے سے پہلے وہ تمام کام کرنے […]
وزیر قانون نے چیئرمین پی ٹی آئی کو خوش قسمت قرار دے دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو قانونی جنگ میں خوش قسمت قرار دے دیا، کہا چیئرمین پی ٹی آئی کے پاس اپیل کا حق ہے وہ اپیل کریں، نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے پاس اپیل کا حق نہیں تھا، نواز شریف اور […]
ملازمہ تشدد کیس ،ملزمہ کا صحت جرم سے انکار

لاہور ( اے بی این نیوز )ملازمہ تشدد کیس میں سول جج کی اہلیہ شامل تفتیش، خصوصی ٹیم کے سامنے جرم سے انکار،، بچی ہمارے گھر پر ملازمہ نہیں تھی،، نہ کام کرتی تھی، کوئی تشدد نہیں کیا، اسے سکن الرجی تھی، سول جج کی اہلیہ کا بیان،، بچی کے والدین کو اب تک ساٹھ ہزار روپے […]
اٹک جیل میں انگریزوں نے بغاوت کرنیوالوں نے قیدکیاتھا،ریحام خان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نےکہا ہے کہ جوعمران خان کے ساتھ جو ہوا وہ مکافاتِ عمل ہے۔ایک انٹرویو کے دوران ریحام خان نے کہا کہ یہ وہی لوگ ہیں جو سابق وزیرعظم نواز شریف کی نااہلی پر تالیاں بجا رہے تھے اور ملک دشمنی کے نعرے […]
پشاور،چیئرمین تحصیل کونسل متھرا کیلئے ضمنی انتخابات، ووٹنگ کا وقت ختم،گنتی شروع

پشاور( اے بی این نیوز )چیئرمین تحصیل کونسل متھرا کی نشست پر ضمنی انتخابات، ووٹنگ کا وقت ختم،گنتی شروع، پولینگ اسٹیشنز کے دروازے بند، اندر موجود شہریوں ووٹ ڈال سکتے ہیں ووٹنگ بلا تعطل پانچ بجے تک جاری رہی چئیرمین تحصیل کونسل متھرا کی نشست کے چھ امیدوار مدمقابل ہیں الیکشن کمیشن کی جانب سے چھ بجے […]
آٹے کی قیمتیں آسمان پر، غریب عوام فاقوں پر مجبور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں ، شہر قائد کے باسی سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور، کراچی میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 3200 روپے تک جا پہنچی، اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3000 روپے میں […]