ریل حادثہ،متعدد ٹرینیں تاخیر کا شکار

راولپنڈی( اے بی این نیوز )ریل حادثہ کے بعد ٹریفک معطل ہونے سے متعدد ٹرینیں لیٹ ہونا شروع ہو گئیں،پہلے سے راستے میں موجود پاک بزنس، کراچی، ملت، تیزگام، علامہ اقبال، زکریا ایکسپریس تین گھنٹے لیٹ ہیںپہلے سے چلی ہوئی فرید، گرین لائن، خیبر میل اور سکھر ایکسپریس تین گھنٹے لیٹ ہیںرحمان بابا (اپ) سوا سات گھنٹے […]
وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) راولپنڈی اور اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار طوفانی بارش شروع، موسم خوشگوار ہو گیا اور درجہ حرارت میں بھی کمی ہو گئی، بارش ہو نے کی وجہ سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، آج صبح سے ہی اسلام آباد میں خاصی تیز گرمی تھی لیکن ا […]
متھرا ، پی ٹی آئی کے انعام اللہ پہلے نمبر پر( ابتدائی نتائج)

پشاور( اے بی این نیوز )متھرا تحصیل چیئرمین کونسل الیکشن ریٹرننگ آفس کو موصول ہونے والے 32پولینگ اسٹیشن کےغیرسرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے انعام اللہ 2555 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر،جے یو آئی کے رفیع اللہ 1439 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبرجماعت اسلامی کے افتخار احمد 1426ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر […]
مردم شماری کے اعدادوشمار پہلے سے طے تھے، حافظ نعیم الرحمان

کراچی ( اے بی این نیوز )مردم شماری کے اعدادوشمار پہلے سے طے تھے، صرف دکھاوے کیلئے توسیع کی گئی، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کی پریس کانفرنس کہا کراچی کی 38ہزار بلند عمارتوں کی اکثریت میں مردم شماری نہیں ہوئی،شہرقائد کی آبادی کو ایک کروڑ45لاکھ کم گناگیا،ایم کیو ایم خود کو نمائندہ جماعت کہتی […]
نگراں وزیراعظم کیلئے سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود کا نام بھی زیر غور

اسلام آباد (نیوزڈیسک)نگراں وزیراعظم کےلیے سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود کے نام پر بھی غور جاری ہے،مخدوم احمد مخدوم پنجاب کے گورنر رہ چکے ہیں۔ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم کیلئے مخدوم احمد محمود، شاہد خاقان عباسی اور عبدالحفیظ شیخ کے ناموں پر بھی مشاورت کا عمل جاری ہے۔
ایک فیصلے پر دوسری مرتبہ نظرثانی نہیں ہوسکتی، سپریم کورٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایک فیصلے پر دوسری مرتبہ نظرثانی نہیں ہوسکتی، سپریم کورٹ،عدالت نے چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ کیخلاف شہری خالد محمود کی دوسری نظرثانی درخواست خارج کر دی،فیصلے میں جسٹس منصور علی شاہ کا دوسری نظرثانی کے حوالے سے اضافی نوٹ شامل ،اضافی نوٹ کے مطابق سپریم کورٹ کا کسی فیصلے پر ازخود […]
نواز شریف جلد آئے گا ،پاکستان کی تقدید بدلے گا،شہباز شریف

قصور (اے بی این نیوز )نواز شریف اس ملک کا معمار ہیں ،نواز شریف انشااللہ پاکستان کے وزیراعظم بنے گا، اس علاقے میں سٹرکیں بنے گی تو ترقی ہوگا،ہمارے دور میں پاکستان میں دہشت گردی کا خاتمہ ہو گیا ، رات گزر جائے گی لیکن نواز شریف کے خدمات کا فہرست ختم نہیں ہوگا ،نواز شریف […]
ٹرین حادثے پرانسانی جانوں کا نقصان ، دل رنجیدہ ہے ، مریم نواز

لاہور (نیوزڈیسک)مسلم لیگ ( ن )کی چیف آرگنائزرونائب صدر مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ ہزارہ ایکسپریس حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر دل انتہائی رنجیدہ ہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں مریم نواز شریف نے کہاکہ ہزارہ ایکسپریس حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر دل انتہائی رنجیدہ ہے، انہوں […]
کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت کرنے کا فیصلہ،پاکستان نے مسلسل کہا ہے کہ کھیلوں کو سیاست کے ساتھ نہیں ملایا جانا چاہیے،پاکستان نے کرکٹ ٹیم کو آئندہ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں شرکت کے لیے ہندوستان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے،پاکستان خیال کرتا ہے کہ […]
اگلا وزیراعظم نوازشریف ہوگا،شہباز شریف

قصور(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ اگلا وزیراعظم نوازشریف ہوگا، جلسے کی عوام کو دیکھ کر میری 16ماہ کی تھکاوٹ اترگئی،کھڈیاں خاص میں نوازشریف کے شیروں کو سلام پیش کرتا ہوں،ریلوے حادثہ لواحقین کے ساتھ ہمدردری ہے،اتوار کو قصور میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہاکہ اگلا وزیراعظم نوازشریف ہوگا،انہوں نے کہاکہ ریلوے […]