لاہور (نیوزڈیسک)مسلم لیگ ( ن )کی چیف آرگنائزرونائب صدر مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ ہزارہ ایکسپریس حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر دل انتہائی رنجیدہ ہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں مریم نواز شریف نے کہاکہ ہزارہ ایکسپریس حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر دل انتہائی رنجیدہ ہے، انہوں نے کہاکہ اللّٰہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت اور زخمیوں کو شفائے کاملہ عطا فرمائے، آمین۔















