قصور (اے بی این نیوز )نواز شریف اس ملک کا معمار ہیں ،نواز شریف انشااللہ پاکستان کے وزیراعظم بنے گا، اس علاقے میں سٹرکیں بنے گی تو ترقی ہوگا،ہمارے دور میں پاکستان میں دہشت گردی کا خاتمہ ہو گیا ، رات گزر جائے گی لیکن نواز شریف کے خدمات کا فہرست ختم نہیں ہوگا ،نواز شریف جلد آئے گا اور پاکستان کی تقدید بدلے گا انشا اللہ،نواز شریف نے دیامر بھاشاہ ڈیم بنایا ،نواز شریف کے دور میں ایران اور ترکی سے اچھے تعلقات تھے،نواز شریف نے ایران اور ترکی کے ساتھ بھائیوں جیسا تعلقات بنائے تھے،چین کے ساتھ تعلقات کو خراب کیا گیا ، قصور میں جلسہ عام سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ چین کے سرمایاکاری کی تھی ،داسو ڈیم کا معمار نواز شریف ہیں ،نواز شریف نے فوج کے ساتھ مل کر ضرب عضب شروع کیا ،ملک کا اگلا وزیر اعظم نواز شریف ہوگا ،ثاقب نثار اور اس کے ٹولے نے نواز شریف کو سزا دلائی،چین کو یہاں آ کر کہنا پڑا آپ ہمارے دوست ہیں،جس نواز شریف نے ملک کی خدمت کی سازشی ٹولے نے نااہل کر دیا ،پی ٹی آئی نے دوست ممالک کے ساتھ تعلقات خراب کئے ،ملک ڈیفالٹ ہوا تو لوگ ڈالروں کو گھروں میں چھپاتے ہیں،مجھے رات کو نیند نہیں آتی تھی ڈیفالٹ کا سوچ کر،اجتماعی کوششوں سے ملک کو ڈیفالٹ ہونےسے بچایا۔















