اہم خبریں

اگلا وزیراعظم نوازشریف ہوگا،شہباز شریف

قصور(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ اگلا وزیراعظم نوازشریف ہوگا، جلسے کی عوام کو دیکھ کر میری 16ماہ کی تھکاوٹ اترگئی،کھڈیاں خاص میں نوازشریف کے شیروں کو سلام پیش کرتا ہوں،ریلوے حادثہ لواحقین کے ساتھ ہمدردری ہے،اتوار کو قصور میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہاکہ اگلا وزیراعظم نوازشریف ہوگا،انہوں نے کہاکہ ریلوے حادثہ لواحقین کے ساتھ ہمدردری ہے،اللہ تعالیٰ ٹرین حادثے میں جاں بحق افرادکی مغفرت فرمائے۔

متعلقہ خبریں