لاہور ( اے بی این نیوز )ملازمہ تشدد کیس میں سول جج کی اہلیہ شامل تفتیش، خصوصی ٹیم کے سامنے جرم سے انکار،، بچی ہمارے گھر پر ملازمہ نہیں تھی،، نہ کام کرتی تھی، کوئی تشدد نہیں کیا، اسے سکن الرجی تھی، سول جج کی اہلیہ کا بیان،، بچی کے والدین کو اب تک ساٹھ ہزار روپے امداد کے طور پر بھیجے،، بچی کے سر پر کیسے چوٹ لگی،، علم نہیں، اسپیشل جے آئی ٹی نے ملزمہ سے تحریری جواب طلب کرلیا















