اہم خبریں

کراچی خطرناک شہروں میں 128 ویں نمبر تک پہنچ گیا

کراچی ( اے بی این نیوز    )کراچی خطرناک شہروں میں چھٹے نمبر سے 128 ویں نمبر تک پہنچ چکا ،کراچی میں پیپلز پارٹی نے کام کیا اس لئے پی پی کا مئیر آیا ،کراچی کی سیٹوں کے ذریعے ہی بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنائیں گے،وزیراعلی سندھ کہتےہیں اسمبلی تحلیل ہونے سے پہلے وہ تمام کام کرنے چاہتے ہیں جو ضروری ہیں،دہشت گردی کے معاملے میں صوبے بھر میں بہت کامیابی ملی،،کچے کا مسئلہ بھی صرف ایک ضلع تک رہ گیا ہے،،جو کچھ لوگ اغوا ہیں دس گیارہ تاریخ تک پولیس کو وقت دیا ہے امید ہے بازیاب ہوجائیں گے

متعلقہ خبریں