اہم خبریں

ملک میں ہفتے کے آخری روز سونے کے دام بڑھ گئے

کراچی (نیوزڈیسک)ملک میں ہفتے کے آخری روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 22 ہزار 800 روپے ہوگئی،اسی طرح 10 گرام سونے کا دام 1115 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 91 […]

چیئرمین تحریک انصاف کی گرفتاری پر شاہ محمود قریشی کا خصوصی ویڈیو پیغام جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کےنائب چیئرمین شاہ محمود قریشی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے قانون کو ہاتھ میں لینا اورنہ ہی املاک کو نقصان پہنچانا ہے مگر حقیقی آزادی کی اپنی جدوجہد کو آگے بڑھانا ہے۔ہفتہ کوشاہ محمود قریشی نے ویڈیو بیان […]

نئی مردم شماری پرانتخابات ہوئے تو7 ماہ تاخیر ہوسکتی ہے،ذرائع الیکشن کمیشن نے خدشہ ظاہرکردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں پر انتخابات کے لئے 7ماہ مانگ لئے،ذرائع الیکشن کمیشن نے بتایاکہ نئ مردم شماری پر الیکشن ہونے کی صورت میں نئی حلقہ بندیاں لازمی ہیں اور اس کے لئے 7 ماہ درکار ہونگے،ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق نئی حلقہ بندیوں پر الیکشن قومی وصوبائی نشستوں پر ہونگے،چارماہ میں نئی حلقہ […]

اسلام آباد،مشترکہ مفادات کونسل نے نئی مردم شماری کی منظوری دے دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مشترکہ مفادات کونسل نے نئی مردم شماری کی منظوری دے دی،ہفتہ کو وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وزیراعظم ہاؤس میں مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزرا اور ادارہ شماریات سمیت دیگر متعلقہ محکموں کے حکام شریک ہوئے۔اجلاس میں نئی مردم شماری کی منظوری متفقہ طور پردی گئی۔اس سے […]

ایسا تو ہونا تھا،یہ مکافاتِ عمل ہے، بلاول کا چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر تبصرہ

کراچی(نیوزڈیسک)وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا تو ہونا تھا یہ مکافات عمل ہے۔ہفتہ کو کراچی میں ایوان صنعت و تجارت میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مجھے فوراً اسلام آباد بلایا گیا ہے تومیں […]

کل خواب دیکھا تھا چیئرمین پی ٹی آئی کی خیریت نہیں ، آج ان کو سزا ہوگئی، منظور وسان

خیرپور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے زراعت منظور حسین وسان نے کہا ہے کہ انہوں نے کل خواب دیکھا تھا چیئرمین پی ٹی آئی کی خیریت نہیں اور آج ان کو سزا ہوگئی،وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے زراعت منظور وسان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گرمی بہت ہے اللّٰہ کرے چیئرمین پی ٹی […]

9اگست، ساری اسمبلیاں، حکومتیں ختم

٭ …9 اگست، اسمبلیاں تحلیل حکومتیں ختم، وزیراعظم کا اعلانO کرکٹ ٹیم کو بھارت جانے کی مشروط اجازت سکیورٹی ضروری ہےO توشہ خانہ کیس، عمران خان کے خلاف کوئی قانونی کارروائی نہیں ہو سکتی، اعتزاز احسنO پاکستان 2012ء سے اسرائیلی ٹیکنالوجی خرید رہاہے، اسرائیلی اخبارکا انکشافO الیکشن کمیشن، انتخابات کاکوئی اعلان نہیں، 23 انتخابی نشانات […]

اخلاقِ حسنہ….مومن کا سرمایہ

اللہ تعالیٰ نے اخلاق حسنہ کی دولت سب سے پہلے حضرت آدم علیہ السلام کو عطا فرمائی اورحضرت آدم علیہ السلام سے انبیاء اور رسولوں نے ترکہ میں پائی ہے یہاں تک کہ حضرت سیدِعالم ﷺتک پہنچااور آپ سے آپ کی امت کو ملا ہے۔ اسی طرح تمام برے اخلاق تقسیم کے وقت شیطان کو […]

چیئرمین پی ٹی آئی کی چوری ثابت ہوئی ، اب سزا کاٹنی پڑے گی، عطا تارڑ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف کی چوری ثابت ہوگئی،چیئرمین پی ٹی آئی نے اثاثے چھپائے ان کے وکلا کی جانب سے اس بات کا اعتراف کیا گیا ۔انہوں نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف کو اب یہ سزا کاٹنی پڑے گی،چیئرمین تحریک […]

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری ،اسلام آباد ،لاہور میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

لاہور (نیوز ڈیسک) توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا کے بعد سابق زمان پارک سے گرفتار کر لیا گیا، شاہ محمود قریشی نے بھی گرفتاری کی تصدیق کردی ۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی گرفتاری کے بعد اسلام آباد اور لاہور میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئ، زمان پارک کو جانے […]