اہم خبریں

میٹا نے واٹس ایپ صارفین کو ہیکرز سے محفوظ بنانے کیلئے نیا فیچر متعارف کرا دیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) دنیا کی سب سے مشہور میسجنگ ایپ ،چ نے صارفین کو ہیکرز سے محفوظ بنانے کیلئے ڈیوائس ویری فکیشن متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے ،میٹا واٹس ایپ کو محفوظ بنانے کیلئے ای میل تصدیق کرانے کاسسٹم جلد متعارف کرائے گا ،واٹس ایپ موبائل نمبر سے منسلک ہوتا ہے لیکن اب اس کے […]

بلند آواز میں ڈکار مارنے کا دلچسپ عالمی ریکارڈ ،کِمبرلے وِنٹرکے نام

میری لینڈ (نیو ز ڈیسک) کِمبرلے وِنٹر نے سب سے بلند آواز میں ڈکار مارنے کا دلچسپ ریکارڈ بنا ڈلا۔تفصیلات کے مطابق ویسے تو ڈکار مارنا معیوب سمجھا جتا ہے لیکن گینیز ورلڈ ریکارڈ نے اس کو اعزاز بناڈالا امریکی ریاست میری لینڈ میں رہنے والی کِمبرلے وِنٹر نے کہا کہ لوگوں نے انہیں سب […]

نئی مردم شماری پنجاب کے سیاسی حقوق پر بہت بڑا ڈاکہ ہے ،فود چوہدری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیر اطلاعات فود چوہدری نے نئی مردم شماری کو چیلنج کرنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا کہ نئی مردم شماری پنجاب کے سیاسی حقوق پر بہت بڑا ڈاکہ ہے ۔آج سماجی رابطوں ی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر ) پر اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پنجاب کی […]

گلگت ،علاقہ جوٹیال کا اکلوتا فلٹریشن پلانٹ مویشی خانہ بن گیا

گلگت (نیوز ڈیسک) گلگت کی گنجان آبادی جوٹیال وحدت کالونی کا اکلوتا فلٹریشن پلانٹ مویشی خانہ بن گیا،متعلقہ محکمے کی غفلت کے باعث لاکھوں روپے مالیت کی جدید مشینری ناکارہ ہوگئی ، علاقہ مکین صاف پانی کی بوند بوند کو ترسنے لگے ۔تفصیلات کے مطابق فلٹریشن پلانٹ پیپلزپارٹی کے دور میں تعمیر ہوا ہے اور […]

دنیا بھر میں دھوم مچانے والی باربی جلوے دکھانے دبئی پہنچ گئی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) دنیا بھر میں دھوم مچانے والی ،باربی دبئی میں جلوے دکھانے کیلئے تیار۔ تفصیلات کے مطابق ہالی ووڈ کی نئی فلم باربی کو دبئی میں نمائش کی اجازت مل گئی فلم 10 اگست کو نمائش کے لیے پیش کی جائیگی ،ٹکٹوں کی فروخت ابھی شروع ہوگئی ،باربی کو دبئی کی میڈیا کونسل سے […]

باکسر عامر خان کا سمیرا سے تعلقات کا اعتراف ، بیوی کو بڑی آفر دیدی

لندن(نیوز ڈیسک) پاکستانی نژاد عالمی شہرت یافتہ برطانوی باکسر عامر خان نےماڈل سمیرا سے تعلقات کا اعتراف کرلیا،اب اپنی شادی بچانے کیلئے ہر حربہ استعمال کرنے کو تیار ہو گئے ، ان کی بیوی نے پہلے ہی علیحدگی اختیار کرلی تھی اب تینے بچوں کے باپ عامر خان اپنی شادی بچانے کے لیے ،اپنی بیو […]

الیکشن پرانی یا نئی ڈیجیٹل مردم شماری پر ہونگے ،فیصلہ آج ہوگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہوگا،مردم شماری حوالے سے اہم فیصلے لیے جائیں گے ، الیکشن پرانی یا نئی ڈیجیٹل مردم شماری پر ہونگے یا نہیں اس کا فیصلہ آج ہو گا اس کے لیے اجلاس آج دوپہر کو طلب ہو گا جس کی صدارت وزیرِاعظم شہباز شریف کریں گے […]

مودی مظالم کا سلسلہ جاری ، آج ملک بھر میں یوم استحصال کشمیرمنایا جارہا ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے 4 سال پورے ہوگئے ،آج ملک بھر میں یوم استحصال کشمیرمنایا جارہا ہے،مودی سرکار مقبوضہ کشمیرمیں آبادی کا تناسب بدلنے کے لیے ، اوچھے ہتھکنڈوں اختیار کر رہا ہے جس کی وجہ سے مقبوضہ کشمیر کی عوام پر غیر قانونی پابندیاں لگائی جا رہی […]

علامہ اقبال ایکسپریس کو حادثہ ،2 بوگیاں ٹریک سے اُتر گئیں

کراچی (نیوز ڈیسک)علامہ اقبال ایکسپریس کو حادثہ ،2 بوگیاں ٹریک سے اُتر گئیں، ریلیف ٹرین 4 گھنٹے میں پہنچنے کا امکان ۔ تفصیلات کے مطابق یہ ٹرین حادثہ پڈعیدن کے قریب پیش آیا ،حادثے میں کسی ہلاکت کی اطلاعات نہیں ہیں،حادثے کی وجہ سے اسی روٹ کے ذریعے پنجاب جانے والی ریل گاڑیاں مختلف ریلوے […]

مردم شماری منظور ہوئی تو الیکشن 15 فروری 2024تک جائیں گے، کنور دلشاد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ اگر مشترکہ مفادات کونسل نے نئی مردم شماری کی منظوری دے د ی تو انتخابات کم از 15 فروری 2024 تک جائیں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ نئی مردم شماری کا گزٹ نوٹیفکیشن ہونے کی صورت میں انتخابی کمیشن […]