سرگودھا،گھریلولڑائی جھگڑے پر شوہر نے بھائی کیساتھ مل کر بیوی کو آگ لگا دی

سرگودھا(نیوزڈیسک)سرگودھا میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بھائی کے ساتھ مل کر بیوی کو آگ لگا دی،پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق مقامی پولیس نے بتایاکہ یہ واقعہ تحصیل سلانوالی کے چک 126جنوبی میں پیش آیا۔پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کو تشویشناک حالت میں فیصل آباد کے اسپتال منتقل کیا گیا۔پولیس […]
ناروے کپ فٹبال،پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

اوسلو(نیوزڈیسک)پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ ٹیم ناروے کپ فٹبال کے فائنل میں پہنچ گئی،سیمی فائنل میں بریمنیس کلب کو 0-2 سے ہرایا۔ پاکستانی ٹیم کی جانب سے عابد علی اور عبدالوہاب نے گول اسکور کئے۔فائنل میں پاکستان کل سولا فٹبال کلب سے ٹکرائے گا۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے سکواش چیمپئن حمزہ خا ن کی ملاقات

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے سکواش چیمپئن حمزہ خا ن کی ملاقات،میر سپاہ کی نوجوان چیمپئن کومبارکباد ، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کہتے ہیں آپ کی کامیابی سے ہماراسرفخرسے بلندہوا، قوم میں آپ جیسے کئی باصلاحیت کھلاڑی موجودہیں،پاک فوج نوجوان ٹیلنٹ کوآگے لانے میں مدد،تعاون فراہم کرتی ہے،ہمارے نوجوان اس […]
ہنگری،کمپنی نے غلطی سے ملازم کو 367 گنا زیادہ تنخواہ دے دی

بڈاپسٹ(نیوزڈیسک)ہنگری کا ایک شہری عارضی طور پر اس وقت دولت مند بن گیا جب اس کی کمپنی نے غلطی سے اسے 367 گنا زیادہ تنخواہ دے دی اور جب کمپنی نے اس سے کہا کہ وہ اضافی رقم واپس کرے تو اس نے ایسا کرنے سے انکار کر دیا۔غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق اس شخص […]
حجاج کرام کو رقوم کی واپسی ،نامزد بینکوں کو فنڈ زجاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزارت مذہبی امور نے نامزد بینکوں کو فنڈ جاری کر دیے،تمام حجاج کرام کو رقوم واپسی کے میسیج بھی بھیج دیے گئے ہیں،متعلقہ بینکوں سے رقوم کی ادائیگی آئندہ ہفتے شروع ہو گی،نامزد بینک حجاج کو رقوم کی باسہولت ادائیگی یقینی بنائیں،حجاج کرام کو 97 ہزار تا 1 لاکھ 32 […]
سائرس قاضی کو نیا سیکریٹری خارجہ لگانے کی منظوری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے سائرس قاضی کو نیا سیکریٹری خارجہ لگانے کی منظوری دیدی، سائرس قاضی موجودہ سیکریٹری خارجہ کے ریٹائر ہونے پر بطور سیکریٹری خارجہ عہدہ سنبھالیں گے، مودودہ سیکریٹری خارجہ اسد مجید خان 16اگست کو ریٹائر ہوجائنگے، محمد سائرس سجاد قاضی اس وقت وزارت خارجہ میں سینئیر […]
گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد، 10دن بعد مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد پولیس نے سول جج عاصم حفیظ کے گھر میں کمسن ملازمہ پر تشدد کا معاملہ سامنے آنے کے 10 دن بعد تفتیش کیلئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنا دی ۔ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے کنوینر ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) آپریشنز شہزاد بخاری ہوں گے۔
ہم ایک جنگ میں ہیں اور یہ چلتی رہے گی،مولانا فضل الرحمان

پشاور( اے بی این نیوز ) ہمیں اس بات کا اعتراف کرنا ہوگا کہ ہماری قربانیاں اور جدوجہد اور خون سے ہمارا ماضی لکھا گیا،ہمارے کے خلاف سازشیں باہر کے لوگوں نے بھی اور ہمارے لوگ بھی شامل ہوئے، ہم ایک جنگ میں ہیں اور یہ چلتی رہے گی، باجوڑ زخمیوں سے ملاقات کے بعد ان کے […]
9 مئی کیس،چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ اور عظمیٰ خان نے بیان ریکارڈ کروادئیے

لاہور(نیوزڈیسک)9 مئی کو جناح ہاؤس اور دیگر سرکاری املاک پر حملے کے کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی بہنیں عظمیٰ خان اور علیمہ خان جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہوگئیں۔ذرائع کے مطابق علیمہ اور عظمیٰ خان نے 4 مقدمات کی تفتیش میں بیانات ریکارڈ کروائے، دونوں نے نومئی کے واقعات میں سرکاری […]
سندھ اسمبلی ،موٹر وہیکل ترمیمی بل اتفاق رائے سےمنظور

کراچی ( اے بی این نیوز )سندھ اسمبلی نےموٹر وہیکل ترمیمی بل اتفاق رائے سےمنظور کرلیا،مجوزہ قانون نے تحت رانگ وےپر موٹرسائیکل۔چلانےوالےپر2ہزار کار پر3ہزار روپے جرمانہ کیاجائے،بغیر لائٹ ڈرائیونگ کرنےپر موٹرسائیکل سوار کو500کار کو800روپے جرمانہ کرنےکی تجویز،بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل چلانے پر جرمانہ 300سےبڑھاکر500,کرنےکی تجویز،اوور اسپیڈنگ پر موٹرسائیکل کےلیےجرمانہ400کار 1000اور بڑی گاڑیوں کےلیے1500روپے کرنے کی تجویز دی گئی […]