فیصل آباد میں سستے کپڑوں کی سیل پرجھگڑا، لاتوں، مکوں اورگھونسوں کاآزادنہ استعمال

فیصل آباد (نیوزڈیسک)فیصل آبا میں سستے لان کی سیل پرجھگڑا، کپڑے پہلے کون لے گا؟ خواتین کی تکرار، لاتوں، مکوں اور گھونسوں میں بدل گئی،جمعہ کو فیصل آباد میں کپڑوں کا ایک اسٹور میدان جنگ بن گیا،دیکھادیکھی خواتین کے مرد رشتہ دار بھی لڑائی میں کود پڑےاور بلا تفریق ایک دوسرے پر خوب جوتے برسائے […]
ہمیں خود پر پورا بھروسہ ہے ہم فائنل جیتیںگے،شاویز عرفان

لاہور(اے بی این نیوز ) اس سیریز میں لگاتار دوسری نصف سنچری اسکور کرنے پر خوش ہوں، شاویز عرفان نے کہا کہ اس ٹور کے لیے سخت محنت کی تھی کیونکہ پتہ تھا کہ آسٹریلیا میں کنڈیشنز مشکل ہوتی ہیں، پہلے میچ میں مشکل ہوئی تھی لیکن اس کے بعد تمام لڑکوں نے اپنے پلان کے […]
مزدور طبقے کی مدد ہمیشہ سے شہید بینظیر بھٹو کا خواب رہا ہے، شازیہ مری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ اور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) شازیہ مری نے کہاہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ملک کے 90 لاکھ خاندانوں کی خدمت کرتا ہے اور ادارے کے ملازمین اس خدمت کو عبادت کے طور پر سر انجام دیتے ہیں، جمعہ کو ایک […]
پی ڈی ایم، اتحادی جماعتوں کے رہنماوں کا بروقت الیکشن کے انعقاد پر اتفاق

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادیوں کا ویڈیو لنک اجلاس منعقد،اجلاس میں نگران سیٹ اپ، نئی مردم شماری اور اسمبلیوں کی تحلیل پر مشاورت کی گئی،پی ڈی ایم، اتحادی جماعتوں کے رہنماوں کا بروقت الیکشن کے انعقاد پر اتفاق کیا گیا،مردم شماری کے معاملہ پر مشترکہ مفادات کونسل کا […]
مردم شماری معاملہ مشترکہ مفادات کونسل میں رکھیں گے،اعظم تارڑ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہاہے کہ حکومت کا فیصلہ ہے کہ مردم شماری کا معاملہ مشترکہ مفادات کونسل میں رکھا جائے۔جمعہ کو سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ اسلام آباد میں سول جج کی اہلیہ کے تشدد کا شکاربچی رضوانہ کے معاملے […]
سیکریٹری داخلہ ،کمشنر اسلام آباد کو توہین پارلیمنٹ نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے متاثرہ ملازمین کا سیکریٹری داخلہ ،کمشنر اسلام آباد کو توہین پارلیمنٹ نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ، چیئرمین قادر خان مندوخیل کی زیر صدارت کمیٹی کا اجلاس،مختلف محکموں کے ملازمین کے مسائل کا جائزہ،سیکرٹری داخلہ کی کمیٹی میں عدم حاضری پر اظہار برہمی،کمیٹی چیف کمشنر […]
آئی جی اسلام آباد نے عہدے کا چارج چھوڑ دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )آئی جی اسلام آباد نے عہدے کا چارج چھوڑ دیا،ذرائع کے مطابق آئی جی اسلام آباد 9 روز کی رخصت پر روانہ، آئی جی اسلام آباد کی منظور ہونے والی رخصت 4 اگست سے ہے ،اسمبلی کی میعاد ختم ہونے کے بعد آئی جی بیرون ملک سے ہی ایک سال […]
شیخ رشید کی بھابھی کی نماز جنازہ جدیدقبرستان ڈھوک الٰہی بخش میں ادا

راولپنڈی(نیوزڈیسک)سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی بھابھی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ،تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کی بھابھی ممتاز بیگم جوجمعرات کو قضائے الہی سے وفات پاگئی تھیں، انکی نمازِ جنازہ جمعہ کو بعدنمازعصر جدید قبرستان ڈھوک الہی بخش میں ادا کی گئی۔یاد رہے کہ […]
ہم نہیں چاہتے الیکشن تاخیر کاشکارہوں،سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرسینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ نا بالغ بچی رضوانہ سول جج کی اہلیہ کے تشدد کا شکار ہوئی ہے مگر ابھی تک کسی عدالت نے رضوانہ کے معاملے کا نوٹس نہیں لیا،جمعہ کووفاقی وزیرسینیٹر شیری رحمان نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آئی سی یومیں زیر علاج […]
پرویز الہٰی کی نظر بندی ،پیر تک فیصلہ کرنے کا حکم

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پرویز الہٰی کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری کوپیر تک فیصلہ کرنے کا حکم،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل نےچوہدری پرویز الہٰی کی اہلیہ کی درخواست پرسماعت کی،پنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیوں کے کیس میں، سابق وزیر اعلی پرویز الہی کے 10 شریک ملزمان کی عبوری ضمانت میں […]