سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکی عبوری ضمانت میں تو سیع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ایم این اے انور تاج کے عبوری ضمانت میں 15اگست تک تو سیع ، شاہ فیصل ایڈووکیٹ نے اپنے دلا ئل میں کہا صوبائی حکومت کی جا نب سے فرا ہم کر دہ تفصیلا ت میں دونوں درخواست گزاروں کے خلاف 6 مقدمات […]
پولیس کا علی امین گنڈاپورکی گرفتاری کیلئے چھاپہ

ڈی آئی خان( اے بی این نیوز ) پولیس کا علی امین گنڈاپورکی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گھر سے سیلاب اورکورونا ریلیف سمیت غلیلوں اور ڈنڈوں کے تھیلے برآمد،علی امین کی خاندانی ذرائع کی پولیس کارروائی کی تصدیق کہا نقاب پوش اہلکار گھر سے قیمتی سامان لوٹ کر لے گئے
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان اور کوریا کا میچ 1-1 گول سے برابر

چنئی (نیوزڈیسک)ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور کوریا کے درمیان مقابلہ1-1 گول سے برابر ہوگیا،جمعہ کو بھارت کے شہر چنئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ٹیم نے گول کرنے کے کئی یقینی موقع ضائع کئے پاکستان ٹیم ایونٹ میں اب تک کوئی کامیابی حاصل نہ کرسکی،ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی2023 میں کل آرام کا دن […]
ایم کیو ایم پاکستان کا عشرہ آزادی منانے کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایم کیو ایم پاکستان کا چار سے چودہ اگست تک عشرہ آزادی منانے کا اعلان، پریس کانفرنس میں خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا ہم نے پاکستان میں طبقاتی جدوجہد کا آغاز کیا، پندرہ سال سے سندھ کے عوام کے حقوق سلب کیے گئے، امید ہے آئین اورقانون کی بالادستی […]
بھارتی سپریم کورٹ کا راہول گاندھی کوبڑا ریلیف، سزا معطلی کا حکم سنادیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ نے اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کوہتک عزت کے مقدمے میں دوسال کی سزا معطل کرنے کا حکم سنا دیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ نے جمعہ کو کہا کہ راہول گاندھی کو سنائی گئی ٹرائل جج کا فراہم کردہ جواز ہتک عزت کے مقدمے میں 2 […]
کو ن ہو گا نگران وزیر اعظم ،شاہد خاقان عباسی کا نام زیرگردش

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کو ن ہو گا نگران وزیر اعظم ،نگران سیٹ اپ پر مشاورت ،اتحادیوں کا اجلاس ، اہم فیصلے متوقع،، ویڈیو لنک اجلاس میں سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان اور دیگر جماعتوں کے سربراہان کی شرکت ،وزیراعظم شہباز شریف نگران سیٹ اپ پر اتحادیوں کو اعتماد میں لیں گے، […]
سونا 1300 روپے تولہ مہنگا ،نئی قیمت2لاکھ21ہزار500ہوگئی

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں گزشتہ روز سونے کی قیمت میں کمی کے بعد آج اضافہ دیکھاگیا ،کراچی جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کو ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 1300 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 21 ہزار 500 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1115 روپے بڑھ کر ایک لاکھ […]
بھارت کی مضبوط بیٹنگ لائن ویسٹ انڈیزکے سامنے ڈھیر

ٹرینیڈاڈ( اے بی این نیوز )بھارت کی مضبوط بیٹنگ لائن ویسٹ انڈیزکے سامنے ڈھیر، پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارتی ٹیم ایک سو پچاس رنز بھی نہ بناسکی،میزبان ٹیم نے بھارت کو ایک سو پنتالیس اسکورتک محدودکر کےمیچ چاررنزسےجیت لیا،بھارت کی آدھی ٹیم ڈبل فگرمیں بھی داخل نہ ہو سکی۔
ناروے کپ ،پاکستانی اسٹریٹ چائلڈفٹبال ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

اوسلو(نیوزڈیسک)ناروے کپ فٹبال میں پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔جمعہ کوکھیلے گئے کوارٹر فائنل میچ میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ٹیم نے سینڈوکن کلب کو دوصفرسے ہرادیا۔ پاکستانی ٹیم کی جانب سے دونوں گول فیصل نے اسکور کیے۔ سیمی فائنل آج رات کھیلا جائے گا۔
پشاور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی کے23کارکنوں کی رہائی کاحکم

پشاور ( اے بی این نیوز )پشاور ہائیکورٹ کا تھری ایم پی اوکے تحت گرفتار پی ٹی آئی کے23کارکنوں کی رہائی کاحکم،کیا نومئی کو شانگلہ میں توڑ پھوڑ ہوئی ،عدالت کااستفسار،ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کارکنوں نے سوشل میڈیا پراحتجاج کی دھمکی دی تھی،عدالت نے ریمارکس دیئے احتجاج ہوانہ توڑپھوڑہوئی تو پھر تھری ایم پی اوکیسے لگادیا،عدالت […]