بھارت کی مضبوط بیٹنگ لائن ویسٹ انڈیزکے سامنے ڈھیر

ٹرینیڈاڈ( اے بی این نیوز    )بھارت کی مضبوط بیٹنگ لائن ویسٹ انڈیزکے سامنے ڈھیر، پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارتی ٹیم ایک سو پچاس رنز بھی نہ بناسکی،میزبان ٹیم نے بھارت کو ایک سو پنتالیس اسکورتک محدودکر کےمیچ چاررنزسےجیت لیا،بھارت کی آدھی ٹیم ڈبل فگرمیں بھی داخل نہ ہو سکی۔