اہم خبریں

سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکی عبوری ضمانت میں تو سیع

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ایم این اے انور تاج کے عبوری ضمانت میں 15اگست تک تو سیع ، شاہ فیصل ایڈووکیٹ نے اپنے دلا ئل میں کہا صوبائی حکومت کی جا نب سے فرا ہم کر دہ تفصیلا ت میں دونوں درخواست گزاروں کے خلاف 6 مقدمات تھے ۔ عدالت نے تمام مقدمات میں درخواست گزاروں کو عبوری ضمانت دیدی ۔

متعلقہ خبریں