اہم خبریں

ٹرمپ نے اپنے اوپر عائدالزامات کومستردکر دیا

واشنگٹن (  اے بی این نیوز      )ٹرمپ نے اپنے اوپر عائدالزامات کومستردکرکے خود کو بے قصور قرار دیدیا،سابق صدر واشنگٹن ڈی سی کی عدالت میں پیش، کیپیٹل ہل حملے کے واقعات پر الزامات پڑھ کرسنائے گئے،ٹرمپ کیخلاف کیس صدارتی مباحثے کے 5روز بعد28اگست کو سناجائے گا،سابق صدر پر 2020 کے الیکشن نتائج کے بعد غیرقانونی طور پر […]

صدر مملکت عارف علوی نے 3 بلوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) صدرعارف علوی نے 3 بلوں کی منظوری دے دی،صدر علوی نے الیکشنز ( دوسری ترمیم) بل 2023 کی منظوری دے دی ہے جس کا مقصد الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم کرنا ہے۔اس کے علاوہ ’’پاکستان ساورن ویلتھ فنڈ بل 2023 ‘‘ کی بھی منظوری دی گئی ہے جس کا مقصد ’’پاکستان ساورن ویلتھ […]

دریائے ستلج میں اوکاڑہ کے قریب کشتی ڈوب گئی

لاہور ( اے بی این نیوز      )دریائے ستلج میں اوکاڑہ کے قریب کشتی ڈوب گئی، حادثے میں 5 سال کا بچہ جاں بحق،کشتی میں 44افراد سوارتھے، 33افراد کو بچالیاگیا،10 لاپتہ افرادکی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری،دریائے راوی میں ریلا کمالیہ کے علاقے میں ہیڈ سندھنائی کے قریب پہنچ گیا،دریائی بیلٹ میں واقع بستیوں میں ریلا داخل ہونے […]

کراچی کی اولڈ کلفٹن کی سڑک امام خمینی سے منسوب

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کی اولڈ کلفٹن کی سڑک امام خمینی کے نام سے منسوب کردی گئی،جمعہ کو میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین عامر عبداللّٰہیان کے ہمراہ شاہراہ امام خمینی کا افتتاح کردیا،افتتاحی تقریب کے موقع پر اولڈ کلفٹن سڑک کو ایران اور پاکستان کے پرچموں سے سجایا گیا۔تقریب میں ایرانی […]

شاہد خاقان یا حفیظ شیخ نگران وزیراعظم ہوسکتے ہیں،عمران اسماعیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )شاہد خاقان یا حفیظ شیخ نگران وزیراعظم ہوسکتے ہیں،یہ میری معلومات نہیں سیاسی تجربہ ہے،سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کاٹویٹ کہا کسی صورت مجھے انتخابات وقت پر ہوتے ہوئے نظر نہیں آرہے،لگتا ہے آنے والی عبوری حکومت کا قیام لمبا ہوگا۔

انگلش کرکٹر ایلکس ہیلز کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

لندن(نیوزڈیسک)انگلینڈ کے کرکٹر ایلکس ہیلز نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعہ کوسوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں ایلکس ہیلز نے کہاکہ بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے،میرے لئے تینوں فارمیٹ کے 156 میچوں میں ملک کی نمائندگی کرنا اعزاز کی بات ہے۔انہوں نے کہاکہ انٹرنیشنل کرکٹ سے […]

سپریم کورٹ کاپنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )الیکشن کمیشن انتخابات کے انعقاد سے انکار نہیں کر سکتا، ایک ہی دن الیکشن کی دلیل مان لی تو وزرائے اعلیٰ کو ویٹوپاور مل جائے گی،انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ،یہ صرف درخواست گزاروں کا نہیں بلکہ پنجاب اور کے پی کے عوام کا درینہ مطالبہ ہے ،سپریم […]

نائجر میں بغاوت کامیاب ہوئی تو دنیا کیلئے تباہی ہے، معزول صدر

نیامے(نیوزڈیسک)نائجر کے معزول صدر محمد بازوم نے کہا ہے کہ اگر ملک میں فوجی بغاوت کامیاب ہوئی تو یہ دنیا کے لئے بہت بڑی تباہی ہوگی ،نائجر کے معزول صدر محمد بازوم نے امریکی اخبار میں لکھے گئے مضمون میں عالمی برادری سے منتخب حکومت واپس دلوانے کا مطالبہ کیا اورکہاکہ امریکا سمیت دیگر عالمی […]

نگران وزیر اعظم نامزد گی،اتحادیوں نےشہباز شریف کواختیار دے دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وزیراعظم جسے مناسب سمجھیں نگران وزیر اعظم کیلئے نامزد کردیں ،اتحادیوں نےوزیراعظم شہبازشریف کوفیصلے کااختیار دے دیا ،وزیراعظم کی زیرصدارت پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کاسربراہی اجلاس،وزیر اعظم کو اپوزیشن لیڈر سے نگران وزیراعظم کے نام پر مشاورت کی بھی منظوری دیدی گئی۔

باربی فلم کا بخار میرے گھر بھی پہنچ گیاہے ، عروہ حسین

لاہور(نیوزڈیسک)ہالی ووڈ فلم ’’باربی‘ ‘کا بخار شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ عروہ حسین کے گھر بھی پہنچ گیا۔انسٹاگرام پر عروہ حسین نے مداحوں کو باربی فیور سے آگاہ کرتے ہوئے بتایاکہ ان کے گھر بھی یہ بخار پہنچ گیا ہے ،اس حوالے سے انہوں نے انسٹا اسٹوری شیئر کرتے ہوئے اپنے ملازم کی تصویر شیئر […]