Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

نائجر میں بغاوت کامیاب ہوئی تو دنیا کیلئے تباہی ہے، معزول صدر

نیامے(نیوزڈیسک)نائجر کے معزول صدر محمد بازوم نے کہا ہے کہ اگر ملک میں فوجی بغاوت کامیاب ہوئی تو یہ دنیا کے لئے بہت بڑی تباہی ہوگی ،نائجر کے معزول صدر محمد بازوم نے امریکی اخبار میں لکھے گئے مضمون میں عالمی برادری سے منتخب حکومت واپس دلوانے کا مطالبہ کیا اورکہاکہ امریکا سمیت دیگر عالمی برادری ان کے ملک میں آئین کی بحالی کے لیے ضرور مدد کریں۔