اہم خبریں

عدل و انصاف کی تذلیل، دو روز میں54 قوانین!

٭ …باجوڑ دھماکہ: جاں بحق افراد کی تعداد 63 ہو گئی، دو دنوں میں 54 قوانین منظور! تمام قوانین غیر موثر ثابت ہونے کا واضح امکانO چین، بیجنگ: کئی روز مسلسل طوفانی بارشیں، 140 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، 22 شہری ہلاک،27 لاپتہO نئی مردم شماری یا پرانی مردم شماری کا تنازع، حکومتی پارٹیوں میں […]

’’مولانا‘‘کا درد دل اور ریاست سے سوالات

(گزشتہ سے پیوستہ) 26 !ادارے ہیں انٹیلی جنس کے، کہاں غائب ہیں؟ اتنا بڑا انٹیلی جنس فیلیر بے، بیگناہوں کو تنگ کرنے لیے اپنی کارروائی ڈالتے ہیں، کاغذی کارروائی بھرتے ہیں۔ مجھے کیا اعتماد دلا سکیں گے کہ ریاست میری جان کی حفاظت کر سکتی ہے یا نہیں؟ صرف مجھ سے ٹیکس وصول کرنا اور […]

ڈالر کی قیمت میں اضافہ 287 روپے 25 پیسے کا ہوگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈالر کی قیمت میں اضافہ287 روپے 25 پ پیسے کا ہوگا۔تفصیلات کے مطابق کاروباری دن کے آغاز سے ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ، 5 پیسے اضافے ہونے کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی نئی قیمت 287 روپے 25 پیسے ہو گئی۔ڑ

سپرکھلاڑی اکشے کمار کی فلم او مائی گاڈ 2 کا ٹریلر جاری کردیا گیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے سپرکھلاڑی اکشے کمار کی فلم او مائی گاڈ 2 کا ٹریلر جاری کردیا گیا،اس فلم میں اکشے کمار ہندو دیوتا شیوا کا کردار ادا کر رہے ہیں ۔ بیٹے کی صیح تربیت میں مسائل کا شکار باپ کی مدد کے لیے اکشے کمار ہندو دیوتا شیوا کے روپ میں […]

نیند میں بے ترتیبی کی وجہ پیٹ میں موجود بیکٹیریا ہے ،ڈاکٹر وینڈی

لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی ڈاکٹروں نے دعویٰ کیا ہے کہ نیند میں بے ترتیبی کی وجہ پیٹ میں موجود بیکٹیریا ہے ،فارغ دنوں میں نیند کی بے ترتیبی کام والے اوقات میں نیند کی بے ترتیبی کی وجہ ہوتی ہے ،نیند میں بے ترتیب غذائی عادات ، پیٹ میں سوزش وغیرہ ہیں،سونے جاگنے میں فرق بھی […]

نگراں سیٹ اپ کا معاملہ،وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس بلا لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگراں سیٹ اپ کی تشکیل کا معاملہ،وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس بلا لیا۔تفصیلات کے مطابق اتحادی جماعتوں کا سربراہی اجلاس آج ہوگا،اس میں مولانافضل الرحمنٰ سمیت دیگر اتحادی جماعتوں کے سربراہان شامل ہوں گے،حکومتی اتحادی جماعتوں کا اجلاس کچھ دیر بعد ویڈیو لنک کے ذریعے ہوگا۔ اجلاس میں […]

واٹس ایپ کا نیا فیچر،صارفین کا بڑا مسئلہ حل کردیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا کی کنگ کمپنی میٹا نے واٹس ایپ صارفین کا بڑا مسئلہ حل کردیا،اب کال کے دوران آواز کا ربط نہیں ٹوٹے گا، واضح رہے کہ میٹا نے حال ہی میں جاری کیے جانے والے اپنے نئے سیفٹی فیچر کے بعد اعلان کہا تھا کہ اب کال کا مسئلہ بھی جلد حل […]

توشہ خانہ کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت آ ج3 رکنی بینچ کرے گا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) توشہ خانہ کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت آ ج3 رکنی بینچ کرے گا،جس کی سربراہی جسٹس یحیٰ آفریدی کر یں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سماعت میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس کو قابل سماعت ہونے کیخلاف، حکم امتناع کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ […]

نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 190ملین پاؤنڈ کیس میں آج طلب کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 190ملین پاؤنڈ کیس میں آج طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق 190ملین پاؤنڈ کیس میں نیب نے آج ساڑھے 11 بجے طلب کیا ہوا ہے ،نیب نے بنی گالہ ،زمان پارک اور القادر ٹرسٹ کو فنڈز فراہمی کے حوالے سے تمام تفصیلات طلب کی ہوئی ہیں۔

سانحہ باجوڑ کیخلاف آج ملک بھر میں یوم مذمت منایا جائیگا

باجوڑ (نیوز ڈیسک) سانحہ باجوڑ کیخلاف آج ملک بھر میں یوم مذمت اور دعا منایا جائیگا۔ جمعے کے خطابات میں قوم کو دہشت گردی اور بے گناہ انسانیت کا لہو بہانے والی ذہنیت کیخلاف متحد ہونے کی ترغیب دی جائے،سانحہ باجوڑ کے ذمہ داران کو جلد از جلد کیفر کردار تک پہنچانے ،عوام الناس کے […]