اگست 4 ،یوم شہدائے پولیس آج منایا جائیگا

کراچی (نیوز ڈیسک) آج ملک بھر میں یوم شہدائے پولیس منایا جائیگا،یادگارشہداء پر حاضر اور خصوصی پریڈ کا اہتمام کیا جائیگا۔ واضح رہے کہ 4 اگست کو ملک بھر میں یوم شہدائے پولیس منایا جاتا ہے ، یہ دن شہید کمانڈنٹ ایف سی صفوت غیور کی شہادت کی یاد میں منایا جاتا ہے ۔آئی جی […]
دلیپ کمار کا بنگلہ مسمار کرکے 11 منزلہ رہائشی ٹاور تعمیرکرنیکافیصلہ

ممبئی(نیوزڈیسک)برصغیر کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار (یوسف خان مرحوم) کا ممبئی کے پرتعیش رہائشی علاقے پالی ہل پر واقع بنگلے کو جلد ہی مسمار کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے،بھارتی ٹی وی کے مطابق دلیپ کمار کے خاندان نے بنگلے کو گرانے کے حوالے سے رضا مندی ظاہر کر دی ۔ بتایا گیا ہے کہ یہاں […]
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل، چیئرمین پی ٹی آئی کل نیب آفس راولپنڈی میں طلب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی احتساب بیورونے 190 ملین پاونڈ اسکینڈل میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو کل طلب کرلیا۔جمعرات کو جاری نیب اعلامیہ میں کہاگیاکہ چیئرمین پی ٹی آئی کو کل (جمعہ کو)دن ساڑھے11 بجے نیب راولپنڈی میلوڈی آفس طلب کیا گیا ہے۔
نئی مردم شماری کے مطابق انتخابات3 ماہ میں ممکن نہیں، خورشید شاہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نئی مردم شماری کے مطابق الیکشن کی بات کی جارہی ہے لیکن نئی مردم شماری کے مطابق الیکشن کا انعقاد 3 ماہ میں ممکن نہیں۔ جمعرات کو جاری ایک بیان میں وفاقی وزیرنے کہاکہ نئی مردم شماری پر انتخابات کے لئے نئی […]
9 اگست کو اسمبلیاں تحلیل کردی جائیں گی،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ بتا دی اور کہا ہے کہ 9 اگست کو اسمبلیاں تحلیل کردی جائیں گی، ہماری حکومت ختم ہو جائے گی تو کوشش ہوگی کہ ایسا نگراں سیٹ اپ بنایاجائے جو سب کے لئے قابل قبول ہو،چییرمین پی ٹی آئی نے ملک […]
ڈوب مرنے کا مقام ہے سول جج کی اہلیہ کو تحفظ دیاجارہا ہے،جاوید لطیف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہاہے کہ ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ سول جج کی اہلیہ کے تشدد کا شکار بچی رضوانہ کے کیس میں ملزمہ کو تحفظ دیا جا رہا ہے، ضمانت ہو رہی ہے،نجی ٹی وی سے بات چیت میں وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا کہ ڈوب […]
جج نے کہا تم لوگ غریب ہو، تمہیں انصاف نہیں ملنا، والدہ رضوانہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد میں سول جج کی اہلیہ کے تشدد کا شکار معصوم بچی رضوانہ کی والدہ نے کہا ہے کہ سول جج عاصم حفیظ نے ان سے رابطہ کیا اور کہا کہ تم لوگ غریب ہو،تم جو مرضی کرلو، تمہیں کبھی انصاف نہیں ملنا۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں رضوانہ کی والدہ نے […]
پیرس خوشبوؤں کا شہر،اے بی این نیوزکی خصوصی رپورٹ

پیرس ( اے بی این نیوز )آپ جانتے ہوں گے کہ پیرس کو خوشبوؤں کا شہر کہا جاتا ہے ان خوشبوؤں کا مین سورس فرانس میں موجود ایک قصبہ ہے جس کو Grasse گراس کے نام سے جانا جاتاہے جس کو کیپٹل آف فریگننٹ یعنی خوشبوؤں کا دارالحکومت بھی کہتے ہیں۔ اسی گاؤں میں دنیا کی سب […]
تحریک انصاف نے 9ارکان سندھ اسمبلی کی پارٹی رکنیت معطل کردی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے 9 ارکان سندھ اسمبلی کی پارٹی رکنیت معطل کر دی ۔جمعرات کو جاری پارٹی اعلامیہ میں کہاگیا کہ شوکاز نوٹس کا تسلی بخش جواب نہ دینے پر 9ارکان سندھ اسمبلی کی بنیادی رکنیت معطل کی گئی ہے۔معطل ارکان میں رابعہ اظفر، بلال غفار، عمر عماری، ڈاکٹر سنجے، علی عزیز شامل ہیں […]
ہم نے معیشت کو استحکام کی جانب گامزن کیا ،وزیر اعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے حکومت کے کارکردگی کے اہداف پر جائزہ اجلاس کی صدارت کی ،اجلاس کو حکومتی کارکردگی کے اعشاریوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی. اجلاس میں بریفنگ کے دوران تبایا گیا کہحکومت کے 15 ماہ میں محصولات میں 16 فیصد جبکہ ایکٹیو ٹیکس دہندگان کی تعداد […]