اہم خبریں

توہین الیکشن کمیشن کیس ، فواد چوہدری کی معافی مسترد

اسلام آباد (نیوزڈیسک)توہین الیکشن کمیشن کیس میں الیکشن کمیشن نے سابق رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کی معافی مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فواد چوہدری شوکاز نوٹس کا جواب 15 اگست تک جمع کروائیں۔جمعرات کو چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے فیصلہ جاری کردیا،الیکشن کمیشن کی جانب […]

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار سکردو پر بین الاقوامی پروازوں کا آغاز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار، سکردو پر بین الاقوامی پروازوں کا آغاز ،یوم آزادی کے موقع پر پی آئی اے دبئی سے سکردو کی براہ راست پروازوں کا آغاز کرے گا یہ سکردو ائیرپورٹ کی پہلی بین الاقوامی پرواز ہوگی سکردو ایئرپورٹ پر انتظامات مکمل، پرواز پر بکنگ کا […]

شہر یار آفریدی کو رہائی کے بعد دوبارہ حراست میں لے لیا گیا

راولپنڈی (  اے بی این نیوز   )سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی اور انکے بھائی فرخ آفریدی کی رہائی کا معاملہ،شہریار آفریدی کو اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ حراست میں لے لیا گیا ،شہریار آفریدی کو حساس ادارے کے دفتر کے گیٹ پر توڑ پھوڑ کے مقدمہ میں حراست میں لیا گیاحساس ادارے کے دفتر کے گیٹ […]

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 7 کروڑ 4 لاکھ ڈالر کی کمی

کراچی(نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر 7 کروڑ 4 لاکھ ڈالر کم ہوگئے ہیں۔جمعرات کو مرکزی بینک نے بتایاکہ27جولائی کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 13 ارب 46 کروڑ ڈالر رہےجبکہ کمرشل بینکوں کا ڈالر ذخیرہ 3 کروڑ 81 لاکھ ڈالر کم ہو کر 5 ارب 30 […]

پشاور،ضلع خیبرعلی مسجد میں خودکش حملہ میں ملوث سہولت کار گرفتار

پشاور (  اے بی این نیوز        )محکمہ انسداد ِدہشت گردی خیبرپختونخوا کی کاروئی ،سی ٹی ڈی پشاور نے ضلع خیبرعلی مسجد میں خودکش حملہ میں ملوث سہولت کار گرفتار ،سی ٹی ڈی کے مطابق دلاور خان اور اس کے دو بیٹے ضابطہ خان و عارف ساکنان سلطان خیل لنڈیکوتل نے علی مسجد دھماکے میں سہولت فراہم کی […]

پنجاب حکومت بیوروکریسی کیلئے 3کھرب کی گاڑیاں خرید رہی ہے،سراج الحق

بہاول پور(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں ڈرگ مافیا نئی نسل پر حملہ آور ہے ملک کی 237 یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم لاکھوں طالبات عدم تحفظ کا شکار ہیں ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت ڈرگ مافیا اپنے پنجے گاڑ رہا ہے اور بچوں کے کردار کو داغدار […]

نئے ڈیم بناکر پانی کا ضیاع روکا جاسکتا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےکہا ہے کہ ڈیم بنانے سے پانی کا ضیاع کم کیاجاسکتا ہے، ہمیں آنے والی نسلوں کیلئےخوشحالی کی بنیاد رکھنا ہوگی اور آبادی کے تناسب سے ہمیں پانی کا انتظام کرنا ہوگا۔جمعرات کو صوبے کی واٹر پالیسی کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےانہوں نے کہاکہ پانی زندگی ہے، جو […]

وزیراعظم کاعشائیہ، ارکان پارلیمنٹ کی آمد شروع ،متعدد وفاقی وزرا،سینیٹرز، ارکان قومی اسمبلی وزیر اعظم ہاؤس پہنچ گئے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں دیئے گیئے عشائیہ میں شرکت کیلئے ارکان پارلیمنٹ کی آمد شروع ،متعدد وفاقی وزرا، سنیٹرز، ارکان قومی اسمبلی وزیر اعظم ہاؤس پہنچ گئے رانا تنویر ، سنیٹر شمیم آفریدی ، عبد القادر پٹیل ، کھیل داس کوہوستانی، رانا شمیم […]

آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل آئین سے متصادم ہے،پاکستان بار کونسل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان بار کونسل (پی بی اے )نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں ترمیم کی شدید مذمت کرتے ہوئے واپس لینے کا مطالبہ کردیا،جمعرات کو جاری کئے گئے ایک بیان میں پاکستان بار کونسل نے کہا کہ وفاقی حکومت فوری طورپرآفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل واپس لے،بیان کے مطابق اس بل سے خفیہ اداروں کوکسی […]

ایرانی صدر نے اماراتی ہم منصب کو دورہ ایران کی باضابطہ دعوت دیدی

تہران(نیوزڈیسک)ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید النہیان کو دورہ ایران کی باضابطہ دعوت دے دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ابوظبی میں ایرانی سفیر رضا امیری نے صدارتی دعوت نامہ یو اے ای کے وزیر مملکت برائے خارجہ خلیفہ شاہین المرار کو دیا۔