اہم خبریں

وزیراعظم کاعشائیہ، ارکان پارلیمنٹ کی آمد شروع ،متعدد وفاقی وزرا،سینیٹرز، ارکان قومی اسمبلی وزیر اعظم ہاؤس پہنچ گئے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں دیئے گیئے عشائیہ میں شرکت کیلئے ارکان پارلیمنٹ کی آمد شروع ،متعدد وفاقی وزرا، سنیٹرز، ارکان قومی اسمبلی وزیر اعظم ہاؤس پہنچ گئے رانا تنویر ، سنیٹر شمیم آفریدی ، عبد القادر پٹیل ، کھیل داس کوہوستانی، رانا شمیم ، پہنچ گئےوفاقی وزیر جاوید لطیف بھی عشائیہ میں شرکت کیلئے پہنچ گئے اسلم بھوٹانی ، شائستہ پرویز ملک ، علی پرویز جنید انوار ، صابر حسین قائم خانی ، بھی پہنچ گئےوفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ ، ڈاکٹر مختار بھرتی ، وفاقی ریاض حسین پیر زادہ، رفیع اللہ آغا بھی شرکت کیلئے پہنچ گئے

متعلقہ خبریں