راولپنڈی ( اے بی این نیوز )سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی اور انکے بھائی فرخ آفریدی کی رہائی کا معاملہ،شہریار آفریدی کو اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ حراست میں لے لیا گیا ،شہریار آفریدی کو حساس ادارے کے دفتر کے گیٹ پر توڑ پھوڑ کے مقدمہ میں حراست میں لیا گیاحساس ادارے کے دفتر کے گیٹ پر حملہ کا مقدمہ تھانہ نیوٹاون میں درج ہےشہریار آفریدی کو لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے حکم پر رہا کیا گیا تھا















