اہم خبریں

کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی شرکت کے متعلق فیصلہ آخری مراحل میں

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی شرکت کے متعلق فیصلہ آخری مراحل میں ،کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی شرکت کے معاملے پر حکومتی کمیٹی کا اجلاس ہوا،وزیر خارجہ کی سربراہی میں قائم کمیٹی کا پاکستانی ٹیم کا کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت پر غور کیا گیااجلاس میں […]

سابق ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخل

کوالالمپور(نیوزڈیسک)ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کو طبیعت ناسازی پر اسپتال میں داخل کرادیا گیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کے قریبی ذرائع نے بتایاکہ مہاتیر محمد کو کوالالمپور کے امراض قلب کے نیشنل ہارٹ انسٹیٹیوٹ میں دوروزقبل داخل کرایاگیاتھا۔ذرائع نے بتایاکہ 98 سالہ سابق وزیراعظم کی طبیعت بہتر […]

سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کی نظری بندی کالعدم قرار دے دی گئی

راولپنڈی(  اے بی این نیوز   )لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کی نظری بندی کالعدم قرار دے دی شہریار آفریدی کو ڈی سی راولپنڈی کے احکامات پر27 جولائی کو اڈیالہ جیل میں نظر بند کیا گیا تھا عدالت نے شہریار آفریدی کے خلاف بہاولپور میں درج مقدمہ میں حفاظتی ضمانت بھی منظور […]

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا طوفان برپا ہے، عبدالوحید بابی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایسوسی ایشن آف ہیلتھ اینڈ میڈیکل آرگنائزیشنز نے ملک میں بڑھتی مہنگائی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرے ہوئے کہا ہے کہ اس مہنگائی سے ہر طبقے کو تکلیف اور پریشانی کا سامنا ہے۔جمعرات کوایسوسی ایشن آف ہیلتھ اینڈ میڈیکل آرگنائزیشنز کے ایک مشترکہ اعلامیہ میں کہاگیاکہ ملک […]

پشاور، محکمہ صحت کا یونیفارم نہ پہننے والے میل نرسز کیخلاف کارروائی کا عندیہ

پشاور(نیوزڈیسک)محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے یونیفارم نہ پہننے والے میل نرسز کے خلاف کارروائی کا عندیہ دے دیاجبکہ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ نے تمام ڈی ایچ اوز اور اسپتالوں کے ایم ایس کو مراسلہ بھیج دیاہے۔ مراسلے میں کہا گیا کہ کچھ میل نرسز دوران ڈیوٹی یونیفارم نہیں پہنتے، یونیفارم سے نرسنگ اسٹاف کی اسپتالوں […]

متروکہ وقف املاک، لال حویلی سمیت ملحقہ تین یونٹس کو نوٹسز جاری

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    )چیئرمین متروکہ وقف املاک نے لال حویلی سمیت ملحقہ تین یونٹس کو نوٹسز جاری کر دیئےلال حویلی پر متروکہ وقف املاک نے نوٹس چسپاں کر دیئےلال حویلی سمیت ملحقہ تین یونٹس اراضی کا کیس چیرمین کی عدالت میں زیر سماعت ہے متروکہ وقف املاک نے لال حویلی سے ملحقہ اراضی یونٹس […]

ٹارگٹڈ ایف آئی آر پر ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کو ہٹا کر کارروائی کی جائے، تیمور جھگڑا

پشاور(نیوزڈیسک)رہنما تحریک انصاف وسابق وزیرخزانہ خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ ٹارگٹڈ ایف آئی آر پر ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کو ہٹا کر کارروائی کی جائے۔جمعرات کو نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان کو لکھے گئے خط میں انہوں نے کہاکہ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی ہدایت پر پی ٹی آئی اراکین کے خلاف مقدمہ درج کیا […]

پنجاب کے مختلف اضلاع میں 7 اگست تک مون سون بارشوں کی پیشگوئی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز     )پنجاب کے مختلف اضلاع میں 7 اگست تک مون سون بارشوں کی پیشگوئی،سیالکوٹ نارووال اور راولپنڈی کے نالوں میں بارش سے طغیانی کاخدشہ،محکمہ موسمیات کی آج اسلام آباد سمیت کشمیر اورگلگت بلتستان میں بارش کے پیشگوئی،لاہور میں رات گئے کئی علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار،کراچی میں صبح اور رات میں […]

قومی کرکٹ ٹیم سیکیورٹی کلیئرنس ملنے کے بعد ہی انڈیا جائے گی،حکومتی کمیٹی کااجلاس

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کی رواں سال بھارت میں ہونیوالے ورلڈکپ میں شرکت کے معاملے پر بنائی گئی حکومتی کمیٹی کا پہلا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں اکثریتی ارکان نے ٹیم کوبھارت بھیجنے پر اتفاق کیا جبکہ یہ بھی کہا کہ ٹیم کی بھارت روانگی سے قبل سیکیورٹی کی ضمانت لی جائے جبکہ […]

بھیک مانگنے کیلئے باپ نےبیٹی جلادی،شیر خوار جان کی بازی ہار گئی

کراچی ( اے بی این نیوز    )زمین پھٹی نہ آسمان،انسانیت لرز اٹھی، کراچی میں سفاکیت کی تمام حدیں پار ، باپ کے ہاتھوں بھیک کیلئے جلائی شیر خوار بچی زندگی کی بازی ہارگئی، نانی لاش لے کر تھانے پہنچ گئی ،،،دل دہلا دینے والے انکشافات،پولیس نے ابتدائی تفتیش کے بعد کارروائی شروع کردی،بچی کی لاش ہسپتال منتقل […]