اہم خبریں

اسمبلیاں تحلیل ہونے سے قبل سندھ حکومت نے خزانے کا منہ کھول دیا، اربوں روپے جاری

کراچی ( اے بی این نیوز    )اسمبلیاں تحلیل ہونے میں کچھ ہی دن باقی رہ گئے،، سندھ حکومت نے بلدیاتی اداروں کو رقم فراہمی کا پروانہ جاری کردیا، بلدیاتی اداورں کو ایڈوانس میں رقم جاری ک ،، میونسپل کارپوریشن، میونسپل و ٹاؤن کمیٹیوں، ضلع کونسلوں کو پیسے منتقل،صوبے کے197 ڈویژنز، ضلع اور ٹاؤنز کو 5 ارب روپے […]

صدر عارف علوی نے 5 بلوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)صدر مملکت عارف علوی نے 5 بلوں کی منظوری دے دی۔صدر عارف علوی نے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی(ڈی ایچ اے) اسلام آباد ترمیمی بل 2023 کی منظوری دی،اس بل کا مقصد ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے)اسلام آباد 2013 میں ترمیم کرنا ہے۔صدر مملکت نے پیٹرولیم ترمیمی بل 2023 کی بھی منظوری دی ، […]

وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کیخلاف مبینہ منی لانڈرنگ کیس کراچی منتقل

کراچی(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کیخلاف نوری آباد پاور پلانٹ مبینہ منی لانڈرنگ کیس کو قومی احتساب بیورواسلام آباد سے اینٹی کرپشن عدالت کراچی منتقل کردیا گیا۔جمعرات کو کیس کراچی منتقل کرنے کے احکامات احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے جاری کیے۔عدالت نے کہاکہ نیب ترمیمی ایکٹ کے بعد ریفرنس اس عدالت کے […]

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

کراچی (نیوزڈیسک)آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ جمعرات کو آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 20 ہزار 200 روپے ہوگیاجبکہ 10 گرام سونا 2401 روپے سستا ہوکر ایک لاکھ 88 ہزار 786 روپے […]

عوام کو فیصلے کاحق مل گیا ن لیگ اورپی پی دبئی میں ہی پارٹی پارٹی کھیلیں گی، فواد چوہدری

اسلام آباد (   اے بی این نیوز  )عوام کو فیصلے کاحق مل گیا ن لیگ اورپی پی دبئی میں ہی پارٹی پارٹی کھیلیں گی،الیکشن میں پاکستان کے عوام کو فیصلے کا حق ملنا چاہیے، فواد چوہدری کاٹویٹ کہا نون لیگ آج تک ایک بھی الیکشن دھاندلی کے بغیر نہیں جیتی، یہ وہ واحد جماعت ہے جس […]

ناروے کپ، پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے اپناناک آؤٹ میچ جیت لیا

اوسلو(نیوزڈیسک)پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کپ میں ناک آؤٹ راؤنڈ میچ جیت لیا۔تفصیلات کے مطابق ناروے کپ کے اس میچ میں پاکستانی کپتان طفیل شنواری نے پہلے ہاف میںہی 2 گول کردیئے جبکہ فیصل اور عبدالوہاب نے ایک، ایک گول کیا۔پاکستان کی اسٹریٹ چائلڈ ٹیم نے ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے میں ناروے کے […]

الیکشن آئین کے مطابق وقت پر ہونے چاہئیں،سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )الیکشن آئین کے مطابق وقت پر ہونے چاہئیں،مہنگائی کے باعث ہمار اووٹ بینک متاثر ہوسکتاہے،سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی میڈیا سے گفتگو ،کیانئی مردم شماری کے تحت الیکشن تاخیر کا شکار ہو جائیں گے ، صحافی کا سوال ،شاہد خاقان عباسی نے جواب دیایہ الیکشن کمشنر کا اختیار کا […]

مقررہ وقت پر الیکشن ہی ملک کے مفاد میں ہے،وفاقی وزیر جاوید لطیف

اسلام آباد (    )نئی مردم شماری پر الیکشن ہونا ممکن نہیں،مقررہ وقت پر الیکشن ہی ملک کے مفاد میں ہے،وفاقی وزیر جاوید لطیف کی پریس کانفرنس کہا الیکشن ملتوی کرنے کی بات وزیراعظم سے جوڑی جارہی ہے یہ ن لیگ کی نہیں اتحادیوں کی حکومت ہے،اگر مسائل سے نکلنا ہے تو بروقت انتخابات ضروری ہیں،ہم نے […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ جاری ،کاروبار کامثبت آغاز

کراچی ( اے بی این نیوز   )پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ جاری ،کاروبار کامثبت آغاز،ہنڈرڈ انڈیکس میں 72پوائنٹس کااضافہ،48ہزار 806 پوائنٹس پر ٹریڈنگ،اس سے قبل انڈیکس نے 6 سال بعد 49 ہزار پوائنٹس کی حد پار کی تھی ،انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت میں 2روپے 13پیسے کی کمی، ڈالرکی 287 روپے25پیسے پر ٹریڈ نگ ہو ئی۔

بیونس آئرس،فٹبال میچ میں ارجنٹائن کے فٹبالر کی ٹانگ ٹوٹ گئی

بیونس آئرس(نیوزڈیسک)بیونس آئرس میں کھیلے گئے فٹبال میچ میں ارجنٹائن کے کھلاڑی لوسیانو سانچیز کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کوپا لیبرٹاڈورس فٹبال میچ کے دوران برازیلین فٹبالر گیند لے کر بھاگ رہے تھے کہ ارجنٹائن کے کھلاڑی لوسیانو سانچیز نے ان سے گیند چھیننے کی کوشش کی تو مارسیلو غیر دانستہ طور […]