فوجی عدالتوں میں سویلیز کے ٹرائل کیخلاف سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فوجی عدالتوں میں سویلیز کے ٹرائل کیخلاف سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی،اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ کی عدالت سے چھٹیوں پر جانے سے قبل فیصلہ کرنے کی استدعا،چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے دو ہفتے تک بینچ کے ممبران دستیاب نہیں ،جیسے ہی ججز دستیاب ہوں گے کیس سنیں گے،نومئی […]
گوادر میں بجلی کی فراہمی پر ایران نے بہترین کردار ادا کیا، وزیرخارجہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )گوادر میں بجلی کی فراہمی پر ایران نے بہترین کردار ادا کیا،، وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ایرانی ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس،کہا ایران کیساتھ تعاون کو مزید مستحکم کرنا چاہتے ہیں، ایران سے تجارت، توانائی اور مختلف شعبوں میں تعاون چاہتے ہیں،پریس کانفرنس سے قبل پاکستان اور ایران […]
صبور علی باربی بن کر بھی کین کے پیار سے محروم رہیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ صبور علی باربی بن کر بھی کین کے پیار سے محروم رہیں۔ تفصیلات کے مطابق صبور علی نے بھی ہالی ووڈ کی معروف فلم باربی کا اسٹائل اپنایا لیکن لوگوں کو پسند نہ آیا اداکارہ کو مداحوں کی طرف سے ٹرولینگ کا سامنا کرنا پڑا۔ انہوں […]
ماہرین کے تجویز کردہ ذہنی تناؤ کم کرنیوالے کھلونے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)آج کل کے جدید دور میں تقریبا ہر کوئی ذہنی تناؤ کا شکار ہے ،ذہنی مریضوں سے تقریبا اسپتال بھرے پڑے ہیں،سائنسدانوں نے کھیل ہی کھیل میں ایسے بہت سے طریقے ڈھنڈے ہیں کہ عام انسان آسانی سے یہ استعمال کر کہ ذہنی تناؤ سے چھٹکارا پا سکتا ہے ۔ انگوٹھی پہننا […]
سابق چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ کا انتقال ، وہ طویل عرصے بیمار تھے ،داماد کا بیان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ اعجاز بٹ انتقال کر گئے،اُن کی عمر85 سال تھی ،داماد عارف سعید کا کہنا تھا کہ اعجازبٹ طویل عرصے سے بیمار تھے ۔ واضح رہے کہ اعجاز بٹ سابق ٹیسٹ کرکٹر بھی تھے انہوں نے 8 ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کی نمائندگی اور وہ 2008 سے […]
سائنسدانوں نے زمین کا سب سے بڑاوزنی جانور دریافت کرلیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکہ سائنسدانوں نے زمین کا سب سے بڑاوزنی جانور دریافت کرلیا۔ امریکی سائنسدانوں نے اس دعویٰ کیا ہے کہ پیرو سے ملنے والے فوسلز’’پیروسیٹس کولوسس‘‘ بلیو وہیل سے دنیا کا سب سے بڑا جانور ہونے کا اعزاز چھین لیں گے ، دریافت ہونے والے فوسلز جس کوپیروسیٹس کولوسس کا نام دیا ہے وہ دراصل […]
بہارہ کہو منصوبے کی تکمیل پر بہت خوشی ہوئی ،اس سے ٹریفک مسائل کم ہوں گے،شہباز شریف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ بہارہ کہومیں ٹریفک کے بہت مسائل تھے،اس منصوبے کی تکمیل مجھے بہت خوشی ہوئی ،اس منصوبے کی تکمیل سے بہارہ کہو میں ٹریفک مسائل بہت کم ہو جائیں گے یہ دن میرے لیے باعث اطمیان ہے ۔بہارہ کہو بائی پاس بہت اہمیت رکھتا ہے […]
وزیر اعظم شہباز شریف نے بہارہ کہو بائی پاس منصوبے کا افتتاح کردیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے بہارہ کہو بائی پاس منصوبے کا افتتاح کردیا گیا۔ واضح رہے کہ منصوبے پر کام کا آغاز 14 اکتوبر 2022 کو ہوا تھا جس پر 6 ارب 25 کروڑ کی لاگت آئی ہے یہ منصوبہ 10 ماہ کی قلیل مدت میں 31 جولائی 2023 کو مکمل […]
پی ٹی آئی رہنما افتخار درانی گرفتار ،یہ گر فتاری نہیں اغواء ہے ،تحریک انصاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما افتخار درانی گرفتار ،یہ گر فتاری نہیں اغواء ہے ،پی ٹی آئی کا دعویٰ۔ آج سماجی رابطوں کی (ٹوئٹر)ایکس پر پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ کے زریعے افتخار درانی کی گرفتاری کی تصدیق کی اور دعویٰ کیا کہ افتخار درانی کیخلاف نہ کوئی ایف […]
سی پیک کی 10سالہ تقریبات پر چینی صدر شی جن پنگ کے خصوصی پیغام کا شکر گزار ہوں ،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ سی پیک کی 10سالہ تقریبات کے موقع پر چینی صدرشی جن پنگ کے بیان پر مشکور ہیں ۔ آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے بیان میں کہا کہ سی پیک کی 10سالہ تقریبات کے حوالے سے چینی صدر شی جن پنگ […]