اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما افتخار درانی گرفتار ،یہ گر فتاری نہیں اغواء ہے ،پی ٹی آئی کا دعویٰ۔ آج سماجی رابطوں کی (ٹوئٹر)ایکس پر پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ کے زریعے افتخار درانی کی گرفتاری کی تصدیق کی اور دعویٰ کیا کہ افتخار درانی کیخلاف نہ کوئی ایف آئی آر تھی نہ کوئی وارنٹ ،یہ گرفتاری نہیں اغواء ہے ،واضح رہے کہ افتخار درانی کو اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا ہے ۔
Dr Iftikhar Durrani has been abducted just now
Team ID
— Dr. Iftikhar Durrani (@IftikharDurani) August 2, 2023















