اہم خبریں

عوام میں برادشت ختم ،دھول اُڑانے پر جھگڑا، 2 نوجوان قتل

قصور(نیوز ڈیسک) عوام میں برادشت ختم ،معمولی جھگڑا 2 نوجوان کی جان لے گیا۔تفصیلات کے مطابق قصورمیں معمولی جھگڑےپر2نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل جبکہ تیسرے کو شدید زخمی کردیا گیا۔ جھگڑابائیک تیزچلانےسےدھول اڑنےکی وجہ سے ہوا، اسی بات کو لے کر سابق چیئرمین ستوکی کےگارڈاورکاشف میں تکرار ہوئی ،جس کی وجہ سے دنوں طرف سے […]

مذاکرات ہی پاک بھارت مسائل کا واحد حل ہیں،امریکہ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستان بھارت مسائل کا واحد حل مذاکرات ہیں، دونوں ممالک کو بات چیت کے ذریعے ہی مسائل حل کرنا چاہئیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی بھارت کو مذاکرات کی دعوت پر امریکی ترجمان محکمہ خارجہ نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ […]

عالمی چمپئن بھی غیر محفوظ ،ورلڈاسنوکر چمپئن احسن رمضان کو پولیس نے گرفتار کرلیا

لاہور(نیوز ڈیسک) عالمی چمپئن بھی غیر محفوظ ،ورلڈاسنوکر چمپئن احسن رمضان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق لاہورکےعلاقےگرین ٹاؤن میں قائم اسنوکر کلب کو رات گئے تک کھلا رکھنے پر پولیس نے ورلڈ اسنوکر چمپئن احسن رمضان کوگرفتارکرلیا ۔اس حوالے سے عالمی شہرت یافتہ اسنوکر چمپئن احسن رمضان نے کہا کہ قومی ہیرو اپنے […]

پاکستانی ایتھلیٹ دلاور خان کا اعزاز ،ورلڈمارشل آرٹس گیمز میں گولڈمیڈل جیت لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی مارشل آرٹس چمپئن کا اعزاز ،ورلڈمارشل آرٹس گیمز میں دلاورخان نےگولڈمیڈل اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کےمطابق پاکستانی ایتھلیٹ دلاورخان نےامریکی ایتھلیٹ کو شاندار مقابلے کے بعد شکست دےکرورلڈمارشل آرٹس گیمزمیں گولڈمیڈل اپنے نام کیا۔ واضح ر ہے کہ امریکہ کے شہر فلوریڈا میں منعقد ہونے والی ورلڈ مارشل آرٹس […]

برطانیہ میں پاکستان کے نئے ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ میں پاکستان کے نئے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔بدھ کو ڈاکٹر محمد فیصل کا برطانیہ پہنچنے پر سیکریٹری خارجہ کی نمائندہ کیتھرین کولوین نے استقبال کیا۔ پاکستان ہائی کمیشن نے بتایاکہ اس سے قبل ڈاکٹر محمد فیصل جرمنی میں بطور سفیر خدمات انجام دے رہے تھے۔پاکستان ہائی کمیشن […]

مسلم لیگ (ن) کو طلال چوہدری پر فخر ہے، مریم نواز

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ن لیگ کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ پوری مسلم لیگ (ن) کو طلال چوہدری پر فخر ہے۔بدھ کو طلال چوہدری کی نااہلی کی مدت ختم ہونے پر مریم نواز نے جشن مناتے ہوئے پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ کیک بھی کاٹاجبکہ طلال چوہدری، پرویز رشید اور دیگر پارٹی رہنما بھی […]

امریکی کانگریس میں اسلام کودین عظیم تسلیم کرنے کی قرارداد پیش

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی کانگریس میں اسلام کودین عظیم تسلیم کرنے کی قرارداد پیش کردی گئی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسلام کوعظیم دین تسلیم کرنے سے متعلق قرارداد ریاست ٹیکساس کے نمائندے ال گرین نے پیش کی ، تائید کنندگان میں الہان عمر،راشدہ طلیب، آنڈرے کارسن شامل تھے،واضح رہے کہ سویڈن میں مسجد کے باہر ایک قرآن کی بے […]

وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے عسکری قیادت کے اعزاز میں عشائیہ، فورسز کے سربراہان کی کارکردگی کو سراہا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے عسکری قیادت کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام،وزیر اعظم شہباز شریف کے عشائیہ میں سروسز چیفسنے شرکت کی،وزیر اعظم شہباز شریف نے پی ایم ہاوس میں عسکری قیادت کا خیر مقدم کیا،وزیر اعظم نے فورسز کے سربراہان کی کارکردگی کو سراہا،وزیر اعظم نے […]

قومی سلامتی کا ان کیمرا اجلاس ہونا چاہیے، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ نیشنل سیکیورٹی کا ان کیمرا اجلاس ہونا چاہیے۔جمعرات کو خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ہم نے افغانستان جانے والے لوگوں کی واپسی کی مخالفت کی تھی، دہشتگردی ختم ہو چکی تھی ایکشن پلان […]

ڈینگی ایس او پی کی خلاف ورزی پر سکول کی پرنسپل پر مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (اے بی این نیوز     )ڈینگی ایس او پی کی خلاف ورزی پر سکولز پرنسپل پر مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ،محکمہ ایجوکیشن کی سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کو محتاط رہنے کی ہدایت، نوٹیفکیشن کے مطابقڈی سی راولپنڈی کے احکامات کے مطابق ڈینگی ایس او پی پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے،سکول کی حدود سے لاروا […]