اہم خبریں

عوام میں برادشت ختم ،دھول اُڑانے پر جھگڑا، 2 نوجوان قتل

قصور(نیوز ڈیسک) عوام میں برادشت ختم ،معمولی جھگڑا 2 نوجوان کی جان لے گیا۔تفصیلات کے مطابق قصورمیں معمولی جھگڑےپر2نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل جبکہ تیسرے کو شدید زخمی کردیا گیا۔ جھگڑابائیک تیزچلانےسےدھول اڑنےکی وجہ سے ہوا،
اسی بات کو لے کر سابق چیئرمین ستوکی کےگارڈاورکاشف میں تکرار ہوئی ،جس کی وجہ سے دنوں طرف سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس باعث کاشف اوراسلم ہلاک ہوگئے جبکہ صداقت کو ٹانگ پر گولی لگی جس کی وجہ سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے لاشوں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا ۔

متعلقہ خبریں