اہم خبریں

کینیڈا کے وزیراعظم ٹروڈو کا اپنی اہلیہ صوفی سے علیحدگی کا اعلان

ٹورنٹو(نیوزڈیسک)کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنی اہلیہ صوفی سے علیحدگی اختیار کر لی ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم نے انسٹاگرام پر اپنی اہلیہ سے علیحدگی کا بتایااورکہاکہ بامعنی اور مشکل بات چیت کے بعد صوفی اور میں نے الگ ہونے کا فیصلہ کیاہے،کینیڈین وزیراعظم کے آفس سے جاری بیان میں بھی کہاگیا […]

کوئٹہ، تھانہ خروٹ آباد کے قریب دھماکہ ،حملہ آور ہلاک،سریاب روڈ پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

کوئٹہ(  اے بی این نیوز   )کوئٹہ(  اے بی این نیوز   )اسپنی روڈ پر دھماکا،مبینہ حملہ آور ہلاک، دھماکہ تھانہ خروٹ آباد کے قریب ہوا،جبکہ سریاب روڈ پر فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہو گئے، ایس ایچ آو خروٹ آباد نے بتایا کہ ہلاک ہو نے والے شخص کے پاس بارودی مواد تھا، اور وہ پولیس ناکے کو ٹارگٹ […]

سمندری طوفان خانون جاپان میں تباہی مچاکرتائیوان کی جانب بڑھنے لگا

سمندری طوفان بائپر جوائے 24 گھنٹوں میں شدت اختیار کرے گا، محکمہ موسمیات

تائی پے(نیوزڈیسک)سمندری طوفان’’ خانون‘‘ جاپان میں تباہی مچا نے کے بعد تائیوان کی جانب رواں دواں ہے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق سمندری طوفان کے جمعرات کو تائیوان کے شمالی علاقوں سے ٹکرانے کا امکان ہے۔ دارالحکومت تائی پے سمیت شمالی شہروں میں کاروبار اور تعلیمی ادارے بند رکھے گئے ہیں،طوفان کے باعث 30 پروازیں […]

پاکستان میں مہنگائی کم ہونے کے انداز ے غلط، مزید اضا فہ ہوگا ، بلوم برگ

واشنگٹن (اے بی این نیوز)پاکستان میں مہنگائی کم ہونے کے انداز ے غلط، مہنگائی مزید بڑھے گی ، امریکی جریدے بلوم برگ کا دعوی ، ماہرین کا کہنا ہے آئی ایم ایف معاہدے کے باعث بجلی ،گیس مہنگی کرنا لازمی ہوگا جو مہنگائی بڑھانے کی وجہ بنیں گے، پاکستان میں کھانے پینے کی اشیا تقریباً […]

موجودہ نازک صورتحال میں قومی یکجہتی کی اشد ضرورت ہے، پرویز خٹک

نوشہرہ(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وہ تمام دینی و سیاسی جماعتوں سے ہاتھ ملانے کو تیار ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ خیبرپختوانخوا کی ترقی کےلیے ہم تمام دینی و سیاسی جماعتوں سے ہاتھ ملانے کو تیار ہیں۔انہوں نے کہاکہ پارٹی منشور اور نشان […]

پاکستان عراق سے برادرانہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے،رانا ثنا اللہ

بغداد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان کی عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السودانی سے ملاقات ،ملاقات میں عراقی وزیر داخلہ عبدالامیر الشماری نے بھی شرکت کی،ملاقات میں دفاع اور انسداد دہشت گردی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا،وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے ملاقات کے دوران گفتگو […]

پی سی بی نے کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دیدی ، مصباح سربراہ مقرر

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دے دی ہے، مصباح الحق کو کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا گیا ۔ کمیٹی میں سابق کپتان انضمام الحق اور محمد حفیظ بھی شامل ہیں،کمیٹی کرکٹ سے متعلقہ امور پر تجاویز دے گی۔پی سی بی نے بتایاکہ کمیٹی قومی سلیکشن کمیٹی، قومی ٹیم کوچز اور سینٹرل اور […]

وزیراعظم شہباز شریف نے الوداعی دعوتوں کا آغاز کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے الوداعی دعوتوں کا آغاز کر دیا،وزیر اعظم شہباز شریف کی پہلی دعوت سروسز چیفس کے اعزاز میں ہو گی ،وزیر اعظم نے آج سروسز چیفس کو ڈنر پرمدعو کر لیا،وزیراعظم ہاوس کی جانب سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، آرمی چیف، نیول اور ائیر چیفس […]

راولپنڈی،شاہراہوں اور اندرون شہر ٹریفک کا اژد ھام،گاڑیوں کی طویل قطاریں

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   ) شاہراہوں اور اندرون شہر ٹریفک کا اژد ھام، شدید رش ،ایئرپورٹ روڈ،عمار چوک،بوستان روڈ پر ٹریفک جام اور لمبی لائنیں، ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق اسلام آباد ہائی وے پر ورکنگ کے باعث سواں پل کے دونوں اطراف بھی ٹریفک کا شدید دباؤ ہے،سی ٹی او تیمور خان کے احکامات […]

خیبرپختونخوا میں کانگو وائرس سےچار افراد جاں بحق

پشاور(نیوزڈیسک)جانوروں میں پائے جانے والی خطرناک وائرس کانگو سے خیبر پختونخوا میں چار افراد موت کے منہ میں چلے گئے ،تفصیلات کے مطابق خطرناک وائرس کانگو خیبر پختونخوا بھی پہنچ گیا اور اس بیماری سے صوبے میں رواں سال چار افراد جاں بحق ہوگئے ۔محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق جاں بحق افراد میں سے […]