اہم خبریں

عالمی حالات جیسے بھی ہوں چین پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا، چینی صدر

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کے صدر شی جن پنگ نے واضح کیا ہے کہ عالمی منظرنامے میں تبدیلیوں کے باوجود چین ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا، سی پیک منصوبے کی 10ویں سالگرہ پر مبارکباد کا پیغام دیتے ہوئے چینی صدر شی جن پنگ نے کہا کہ سی پیک منصوبے کا پاکستان کی معاشی اور سماجی ترقی کو […]

ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب ڈالر تک پہنچ گئے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )نئے مالی سال کے پہلے مہینے میں ٹیکس حکام کی کارکردگی قابل تعریف ہے،نئے مالی سال کے پہلے مہینے میں ٹیکس کا ہدف حاصل کرنا خوش آیند ہے،ایف بی آر کے حکام میں لیڈرشپ صلاحتیں موجود ہیں،گزشتہ مالی سال ٹیکس ہدف حاصل نہ ہونے کی وجوہات ہمیں معلوم ہیں،ملک کے […]

ٹیکنالوجی کی مدد سے نمایاں چیلنجز پر قابو پانے میں مددملے گی، نیلوفر بختیار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیئرپرسن قومی کمیشن برائے وقار نسواں نیلوفر بختیارنے کہاہے کہ جدید دور میں ٹیکنالوجی کی مدد سے حقوق نسواں سے متعلق نمایاں چیلنجز پر قابو پانے میں مددملے گی، ڈیجیٹلائزیشن رپورٹ پر مبنی قومی پالیسی فریم ورک ہمیں رپورٹ میں نمایاں چیلنجز پر قابو پانے کے لئے آگے بڑھنے کا راستہ بنانے میں […]

راولپنڈی کے تھانوں میں اکھاڑ پچھاڑ، 9تھانیدار ادھر ادھر کر دیئے گئے

راولپنڈی (اے بی این نیوز     ) راولپنڈی کے نو تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا گیا ،انسپکٹر اکبر عباس ایس ایچ او گوجرخان،انسپکٹر قیصر رشید کیانی ایس ایچ او ائرپورٹ،انسپکٹر طارق محمود ایس ایچ او چکری،انسپکٹر محمد ارشد ایس ایچ او بنی،انسپکٹر افتخار احمد ایس ایچ او ریس کورس،انسپکٹر ارم خانم ایس ایچ […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 6 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 6 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے سے انڈیکس 7 ہزار پوائنٹس بڑھا ہے۔بدھ کو ٹریڈنگ کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 534 پوائنٹس اضافے سے 48 ہزار 764 پر بند ہوا ۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 673 […]

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ آج رات کوپاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیر عبداللہیان آج رات 3 اگست کوپاکستان پہنچیں گے، ایرانی وزیرخارجہ ایک سیاسی، اقتصادی، تجارتی، پارلیمانی اور میڈیا وفد کی قیادت کرتے ہوئے اسلام آباد پہنچ رہے ہیں، اس دورے کے دوران وہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے اعلیٰ حکام سے ملاقات […]

شادی کی 50 ویں سالگرہ پر کسان کا بیوی کو 12 لاکھ سورج مکھی کے پھولوں کا تحفہ

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا میں ایک کسان نے شادی کی 50ویں سالگرہ پر بیوی کو 12 لاکھ سورج مکھی کے پھولوں کا تحفہ دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاست کینساس کے شہری لی ولسن نے اپنی اہلیہ رینی کیلئے سرپرائز گفٹ تیار کیا۔رینی کو سورج مکھی کے پھول پسند ہیں، ولسن نے اپنے بیٹے کی مدد سے مئی […]

پیٹرولیم مصنوعا ت کی قیمتو ں میں اضا فے پر تحفظات ہیں،شرجیل میمن

کراچی ( اے بی این نیوز   )انقلابی طور پر عوام کو صحت کی سہولیات فراہم کر رہے ہیں ، شرجیل میمن نے کہا آج نہایت اہم دن ہے سندھ حکومت نے صحت کے شعبے میں اہم کام کیا ہے آج 14 یونٹس کا اضافہ کیا جارہا ہے ،اس سے پہلے 26 یونٹس صوبے کے مختلف اضلاع میں […]

جب تک انتخابات نہیں ہوتے ہم حکومت چلائیں گے،نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی

لاہور ( اے بی این نیوز  )جب تک انتخابات نہیں ہوتے ہم حکومت چلائیں گے،نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کا ڈاکٹرز سے خطاب کہا ، سب کو مل کرملک کی بہتری کیلئے اپنا حصہ ڈالناہوگا، ملک میں ہر طرف مایوسی پھیلی ہوئی ہے، جس کے ہم سب ذمہ دار ہیں، سروسز ہسپتال کی خراب حالت پر انتہائی دکھ […]

گھوٹکی،کندھ کوٹ برج کیلئے سندھ حکومت نے 5 ارب روپے دینے کی منظوری دے دی

کراچی ( اے بی این نیوز    )وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں صوبائی وزراء، مشیران، معاون خصوصی، چیف سیکریٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی، وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری اور متعلقہ حکام شریک ہو ئے،ترجمان کے مطابق اجلاس میں 23 نکاتی ایجنڈا پر غور کے بعد فیصلے ہونگے، […]