اہم خبریں

حکومت نے قومی اسمبلی سے 2 روز میں 53 قوانین منظور کروالیے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) حکومت اقتدار کے آخری ایام میں طوفانی رفتار سے قانون سازی کرنے میں مصروف ہے،گزشتہ 2 روز میں قومی اسمبلی سے 53 قوانین منظور کروالئے گئے،منظورکئے گئے بلز میں سے اکثر بلز ایسے بھی ہیں جن سے ارکان تک کو لاعلم رکھا گیا، سینیٹ بھی 24 جولائی سے اب تک 13 بل […]

بھارتی جیولین تھرورز غیر ملک ٹریننگ کرتے ہیں، ہمارے پاس جیولین بھی نہیں، محمد یاسر

لاہور(نیوزڈیسک)ایشین ایتھلیٹکس چیمپئین شپ میں برانز میڈل حاصل کرنے والے جیولین تھروور محمد یاسر نے پاکستانی اور بھارتی جیولین تھروور میں فرق بتاتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی جیولین تھرورز غیر ملک ٹریننگ کرتے ہیںمگر ہمارے پاس جیولین بھی نہیں، محمد یاسرنے کہاکہ ہمارے اور بھارتی جیولین تھرورز میں فرق صرف یہ ہے کہ وہ […]

آئی سی سی ولڈکپ 2023، پا کستان کر کٹ ٹیم بھا رت جا ئے گی یا نہیں ، فیصلہ کل ہو گا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )آئی سی سی ولڈکپ 2023، پا کستان کر کٹ ٹیم بھا رت جا ئے گی یا نہیں ، فیصلہ کل ہو گا ،پی سی بی نے ورلڈکپ میں شرکت کے لئے وزیراعظم پاکستان سے رائے مانگی تھی۔۔وزیراعظم نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کمیٹی بنا […]

مجھے لگتا ہے میں سینیٹ میں نہیں کسی راج واڑے میں آ گیا ہوں، رضا ربانی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی اپنی قیادت پر برس پڑے،،کہامجھے لگتا ہے کہ میں سینیٹ میں نہیں بلکہ کسی راج واڑے میں آ گیا ہوں ،میں آرٹیکل 63 کے تحت پارٹی ڈسپلن کا پابند ہوں لیکن اس بل کے حوالے سے مجھے کوئی گائیڈ لائن نہیں دی گئی،شہید بھٹو […]

شاہین شاہ آفریدی کو انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی کا سیزن 2 کھیلنے کی اجازت مل گئی

لاہور(نیوزڈیسک)فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی انٹرنیشنل لیگ (آئی ایل) ٹی ٹوئنٹی میں ایکشن میں ہونگے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی فاسٹ بائولرشاہین شاہ آفریدی کو لیگ کا سیزن 2 کھیلنے کی خصوصی اجازت مل گئی ہے، شاہین آفریدی کو ایک ہفتے کیلئے لیگ کھیلنے کی اجازت ملی ،آئی ایل ٹی ٹوئنٹی لیگ کا دوسرا ایڈیشن جنوری 2024میں […]

سونافی تولہ 800روپے مہنگا،قیمت 2لاکھ23ہزارہوگئی

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کااضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 800 روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 23 ہزار روپے ہوگئی ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ ایک ڈالر اضافے سے 1951 ڈالر فی […]

پولیس کی نئی یو نیفارم، خریداری میں مشکلات، دو ارب کے فنڈز درکار

لاہور(     ) فنڈز کی کمی پنجاب پولیس کے لیے نئی یونیفارم خریدنے میں مشکلات پیش آرہی ہیں، یونیفارم خریدنے کے لیے پنجاب پولیس کو 50 کروڑ کے فنڈز جاری کئے گئے ہیںاڑھائی لاکھ یونیفارم خریدنے کے لیے جاری کئے گئے فنڈز ناکافی۔ ذرائع کے مطابق مہنگائی کہ وجہ سے یونیفارم کے ریٹ بھی بڑھ گئے، گزشتہ […]

دہشتگردی کے واقعات پوری طرح دوبارہ سر اٹھا چکے ہیں ،اسحاق ڈار

ا سلام آباد (  اے بی این نیوز  ) سینیٹ اجلاس میں سینیٹرز ہدایت اللہ خان نے کہا کہ  ابھی تک باجوڑ دھماکے کے شہداء کے لیے امداد کا اعلان کیوں نہیں کیا گیا ،بے گناہ لوگ شہید ہورہے ہیں ، وزیراعظم ایوان میں آکر بتائیں پاکستان ایٹمی ملک ہے کیا ہم اتنے کمزور ہیں دہشتگردوں کا […]

شہزاد اکبر کے بھائی کی بازیابی کیلئے درخواست پر آئی جی اسلام آبادعدالت طلب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق مشیر داخلہ شہزاد اکبر کے بھائی مراد اکبر کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر اسلام آبادہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔بدھ کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے دائردرخواست […]

نگران وزیر اعظم ،نام تو بہت سارے ہیں میں آپ کو بتانا نہیں چاہتا،کیپٹن(ر)صفدر

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )نگران وزیراعظم کون ہوگا، آپ کیا سمجھتے ہیں؟ اے بی این نیوز کا کیپٹن(ر)صفدر سے سوال،انہوں نے جواب میں کہا کہ لوح محفوظ پہ لکھا ہے، اے بی این نیوز نے پھر پوچھا کہآپ کے ذہن میں کوئی نام ہے جو وزیراعظم بن جائے گا؟ انہوں نے جواب دیا کہ […]